🌼 مكي و مدني سورتوں کی تعداد یاد رکھنے کا آسان ترین طریقہ !!! سورة البقرة کی 286 آیات ہیں , اگر نمبر 2 کو الگ کر دیں تو باقی نمبر 86 بچتا ہے 🌼 تو یہ مکی سورتوں کی تعداد ہے اور اگر نمبر 6 کو الگ کردیں تو باقی 28 نمبر بچتا ہے تو یہ مدنی سورتوں کی تعداد ہے اور اگر ہم نمبر 86 اور نمبر 28 دونوں کو جمع کریں تو 114 بنتے ہیں اور یہ قرآن مجید کی تمام سورتوں کی تعداد بنتی ہے . *سبحان الله العظيم* 🌹🌷🌹 یہ ہے قرآن مجید کی باریک بینی الله تعالٰی ہم سب کو قرآن کریم پر غور و فکر کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین. 🔴 ابو عبدالرحمن محمد عمران المدني س:قرآن کریم کی وہ کون سی پانچ چیزیں ہیں جو سات ہیں؟؟ الجواب:قرآن کی سورتوں کی ابتدا اور باریکیوں کی پہچان میں آسانی کے لیے یہ پانچ ہیں: 5 5 5 5 5 5 5 یہ ان سات گروپس پر مشتمل ہیں جو ان سورتوں کے آغاز میں آتے ہیں : 1⃣پہلا گروپ: پانچ سورتیں جو تحمید سے شروع ہوتی ہیں: ▪الفاتحہ، ▪الانعام ، ▪الکھف، ▪سبا، ▪فاطر۔ اور یہ ساری مکی سورتیں ہیں 🍀🍀🍀 2⃣دوسرا گروپ: پانچ سورتیں جو تسبیح سے شرو...
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته. اس ویبسائٹ میں آپ کو دین اور دنیا کے حوالے سے اصلاحی باتیں ملی گی انشاءاللہ اور روزانہ ایک نئے موزوں پر پوسٹ ہوگی آپ یہ پوسٹیں اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کرسکتے ہیں شکریہ۔ Islamic YouTube Channel. Admin Tariq Usman