*_🔹اســـلامک پھــــول🌷📘_*
*🥰کثرت نکاح قابل تعریف کام ہیں.🥰👍*
```🌸اگر کوئی شخص نکاح کثرت سے کرے اور زیادہ باندیاں رکھے تو یہ ایک قابل تعریف کام ہیں قابل ملامت نہیں کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیویاں بھی رکھی اور باندیاں بھی اور جمہور صحابہ نکاح کثرت سے کیا کرتے تھے اور اگر نکاح سے کسی کا مقصد اولاد کی کثرت ہو تو پھر تو یہ عمل یعنی نکاح کی کثرت اعلی درجے کی عبادت ہیں نکاح کئی لحاظ سے عبادت ہیں جن کو شمار کرنا ممکن نہیں مثلا کثرت نکاح سے خود کو بھی پاک دامنی حاصل ہوتی ہیں اور عورتوں کو بھی وغیرہ وغیرہ اور تحقیق موسی علیہ السلام نے نکاح کی خاطر اپنی مبارک عمر کے دس سال بکریاں چرا کر گزار دیے تاکہ نکاح کر سکے پس نکاح اگر تمام اعمال میں افضل نہ ہوتا تو انبیاء کرام علیہم السلام اپنی زندگیوں کا ایک کثیر حصہ نکاح کی کوشش میں یوں خرچ نہ فرماتے اور تحقیق عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہما فرما چکے ہیں کہ اس امت میں وہ لوگ بہتر ہیں جن کی بیویاں زیادہ ہیں۔🌸```
*🍁علامہ ابن الجوازی🍁*

Comments
Post a Comment
آپ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ ایسا کوئی برا کمنٹس نہ کریں جس سے لوگوں یا مسلمانوں کو تکلیف ہو شکریہ
We ask all your friends not to make any bad comments that will hurt people or Muslims. Thank you