🖋🥀💕آپ نے اکثر دیکھا ہو گا کہ روڈ کنارے بیٹھا ہوا کتا گاڑی کے پیچھے کچھ فاصلے تک بھونکتا اور دوڑتا ہے.......
نہ یہ کتا آپ سے گاڑی چھین سکتا ہے اور نہ ہی گاڑی میں بیٹھ سکتا ہے اور نہ ہی اسے گاڑی چلانی آتی ہے بس خوامخواہ بھوکنا اسکی عادت ہے...!!!!!
ایسے ہی زندگی کے سفر میں جب آپ اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہوتے ہیں تو کچھ اسی عادت کے لوگ بنا کسی مقصد آپکی راہ میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں......
اس لیے جب آپ اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہوں اور لوگ آپ کی راہ میں رکاوٹيں ڈالنے کی کوشش کریں تو ان سے الجھنے کی بجاۓ اپنی منزل کی طرف رواں دواں رہیں..!!!!!!
اان شاء اللہ کامیابیاں آپکی منتظر رہیں گی...
🌹پوسٹ اچھی لگے تو عمل
کریں اور دوسروں کو بھی عمل کرنے
کی دعوت دیں🥀
♧ق♧کچھ اچھی♧ ب ♧
🌹باتیں🥀
Comments
Post a Comment
آپ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ ایسا کوئی برا کمنٹس نہ کریں جس سے لوگوں یا مسلمانوں کو تکلیف ہو شکریہ
We ask all your friends not to make any bad comments that will hurt people or Muslims. Thank you