🌺🎀🌺
🙏*اپنے بچے کی نظر میں دین کو اہم ترین بنائیں*
➖▪️➖🌹➖▪️➖
گھر میں بچہ دس روپے والا کپ توڑ دے تو ماں بچے کو تھپڑ مارتی ہے کہ اس نے نقصان کر دیا
*افسوس وہی بچہ جب شریعت کا حکم نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی شریعت کو توڑتا ہے تو ماں کے کانوں پہ جوں بھی نہیں رینگتی حالانکہ میرے آقا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی ایک سنت پوری دنیا سے زیادہ قیمتی ہے*
*اپنے بچوں کی نظر میں دین کو اہم ترین بنائیں جب بچہ سکول کا ہوم ورک نہیں کرتا تو ہم کتنے فکر مند ہوتے ہیں اس کے وقت کو پلان کرتے ہیں ٹیوشن کا انتظام کرتے ہیں بچے کو پتہ چلتا ہے کہ یہ بہت اہم ہے اس لیے وہ کرنے کو تیار ہو جاتا ہے بخدا اسی طرح کی کوشش آپ کو بچے کو پانچ وقت کا نمازی بنانے اور دین سکھانے کے لیے بھی کرنی ہے تاکہ وہ جہنم کا ایندھن بننے سے بچ جائے اور جنت کا حقدار بن جائے یقین مانیے یہی حقیقی کامیابی ہے*
*التماس دعا* 🤲 *بندہ ناچیز*
🌺🎀🌺
🔹▬▬▬▬▬ 🌹 ▬▬▬▬▬🔹
Comments
Post a Comment
آپ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ ایسا کوئی برا کمنٹس نہ کریں جس سے لوگوں یا مسلمانوں کو تکلیف ہو شکریہ
We ask all your friends not to make any bad comments that will hurt people or Muslims. Thank you