*لوگ آپ کو تب نہیـــــــــں ملیــــــــں گے ... جب آپ اکیلے ہونگے ... لوگ آپ کو تب ملیــــــــں گے ... جب وہ خود اکیلے ہونگے .......!!!*
💞 💞
*اپنی زندگی کے ... بدترین دور سے گزرتے وقت ... ایک اچھی بات جو ہوتی ہے ... وہ یہ ہوتی ہے ... کہ آپ آخر کار اصلی چہروں کو پہچان لیتے ہیــــــــں ... جن کا یہ دعویٰ ہوتا ہے ... کہ وہ آپکی پرواہ کرتے ہیــــــــں .......!!!*
💞 💞
*کچھ لوگوں کی امیری بھی سمجھ سے بالاتر ہے ... جانور (ُکتے ... بلئیاں ) تو خود محبتـــــــــــــــــ سے پالتے ہیــــــــں ... اور پیٹ کی اولاد کو نوکروں کے حوالے کر دیتے ہیــــــــں ......!!!* 💞 💞
*آج کے انسان کے دو ھاتھ دو پاؤں ... ایک دماغ ... اور کئی چہرے ہوتے ہیــــــــں .......!!!*
💞 💞
*ہم لوگوں کے لفظوں میــــں ان کی چیخوں کو محســــــــوســــــــں کرتے ہیں ... خدارا ... اپنے رشتوں کو دکھ دینا چھوڑ دیں ... چہرے بدلنا چھوڑ دیں ...
اپنے رشتوں کے سامنے کچھ اور ... پیچھے کچھ اور ہونا چھوڑ دیں ...*💞 💞
Comments
Post a Comment
آپ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ ایسا کوئی برا کمنٹس نہ کریں جس سے لوگوں یا مسلمانوں کو تکلیف ہو شکریہ
We ask all your friends not to make any bad comments that will hurt people or Muslims. Thank you