سورة البقرة کی 286 آیات ہیں ,
اگر نمبر 2 کو الگ کر دیں تو باقی نمبر 86 بچتا ہے
🌼 تو یہ مکی سورتوں کی تعداد ہے
اور اگر نمبر 6 کو الگ کردیں تو باقی 28 نمبر بچتا ہے تو یہ مدنی سورتوں کی تعداد ہے
اور اگر ہم نمبر 86 اور نمبر 28 دونوں کو جمع کریں تو 114 بنتے ہیں اور یہ قرآن مجید کی تمام سورتوں کی تعداد بنتی ہے .
*سبحان الله العظيم*
🌹🌷🌹
یہ ہے قرآن مجید کی باریک بینی
الله تعالٰی ہم سب کو قرآن کریم پر غور و فکر کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین.
🔴 ابو عبدالرحمن محمد عمران المدني
س:قرآن کریم کی وہ کون سی پانچ چیزیں ہیں جو سات ہیں؟؟
الجواب:قرآن کی سورتوں کی ابتدا اور باریکیوں کی پہچان میں آسانی کے لیے یہ پانچ ہیں:
5 5 5 5 5 5 5
یہ ان سات گروپس پر مشتمل ہیں جو ان سورتوں کے آغاز میں آتے ہیں :
1⃣پہلا گروپ:
پانچ سورتیں جو تحمید سے شروع ہوتی ہیں:
▪الفاتحہ،
▪الانعام ،
▪الکھف،
▪سبا،
▪فاطر۔
اور یہ ساری مکی سورتیں ہیں
🍀🍀🍀
2⃣دوسرا گروپ:
پانچ سورتیں جو تسبیح سے شروع ہوتی ہیں:
▪الحدید،
▪الحشر،
▪الصف،
▪الجمعة،
▪التغابن۔
یہ ساری مدنی سورتیں ہیں
🍀🍀🍀
3⃣:تیسرا گروپ:
پانچ سورتیں جو الف لام راء سے شروع ہوتی ہیں:
▪یونس،
▪ھود،
▪یوسف،
▪ابراہیم،
▪الحجر۔
اور یہ ساری مکی ہیں
🍀🍀🍀
4⃣:چوتھا گروپ:
پانچ سورتیں جو پکارنے سے شروع ہوتی ہیں :
▪النسآء،
▪المائدة،
▪الحج،
▪الحجرات،
▪الممتحنة۔
اوریہ ساری مدنی ہیں۔۔
🍀🍀🍀
5⃣:پانچواں گروپ:
پانچ سورتیں جو رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو پکارنے سے شروع ہوتی ہیں:
▪الاحزاب،
▪الطلاق،
▪التحریم،
▪المزمل،
▪المدثر۔
اور یہ ساری مدنی ہیں
🍀🍀🍀
6⃣:چھٹا گروپ:
پانچ سورتیں جو سوال سے شروع ہوتی ہیں:
▪الانسان،
▪الغاشیة،
▪الشرح،
▪الفیل،
▪الماعون۔
اوریہ ساری مکی ہیں
🍀🍀🍀
7⃣:ساتواں گروپ:
پانچ سورتیں جو حکم کے ساتھ"قل"سے شروع ہوتی ہیں:
▪الجن،
▪الکافرون،
▪الاخلاص،
▪الفلق،
▪الناس۔
اور یہ ساری مکی ہیں
🍀🍀🍀
🌹چاہئے کہ ہم خیر کی باتیں کو عام کریں🌹
اللّہ سبحانہ تعالیٰ ہمارے اوقات کو ہر قسم کی خیر سے خوش. بخت بنائے آمین
Jazakillah khair ❣️❣️❣️✨✨✨
ماشاء اللہ بہت عمدہ تحریر ہے۔
ReplyDelete