Skip to main content

Posts

نا محرم ﻣﺮﺩﻭﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺑﮯ ﭘﺮﺩﮦ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﯽ ﺗﺼﺎﻭﯾﺮ

 ﻧﺎﻣﺤﺮﻡ ﻣﺮﺩﻭﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺑﮯ ﭘﺮﺩﮦ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﯽ ﺗﺼﺎﻭﯾﺮ ____!! ﻣﯿﺮﯼ ﺍﻥ ﻋﺰﯾﺰ ﻧﯿﮏ ﺑﮩﻨﻮﮞ، ﺑﯿﭩﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺟﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﭘﺮﻭﻓﺎﺋﻞ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﺗﺼﺎﻭﯾﺮ ﮐﮯ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻣﺎﮈﺭﻥ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﯽ ﺗﺼﺎﻭﯾﺮ ﯾﮧ ﺳﻮﭺ ﮐﺮ ﻟﮕﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺗﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺎﺋﯽ ﺗﻮ ﺑﮯ ﭘﺮﺩﮔﯽ ﺟﯿﺴﮯ ﺑﮍﮮ ﮔﻨﺎﮦ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﺍﺭﺗﮑﺎﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺍ ﺍﻭﺭ ﻧﮧ ﮨﯽ ﺗﺼﺎﻭﯾﺮ ﮐﺎ ﮐﺴﯽ ﺷﺨﺺ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﻏﻠﻂ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﻄﺮﮦ ﺭﮨﺎ۔ ﺍُﻥ ﺳﮯ ﮔﺰﺍﺭِﺵ ﮐﺮﻭﮞ گا ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﺍﭘﻨﯽ ﭘﺮﻭﻓﺎﺋﻞ ﻣﯿﮟ ﻟﮕﺎﺋﯽ ﮔﺌﯽ ﺗﺼﺎﻭﯾﺮ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮐﯽ ﺷﮑﻞ ﺻﻮﺭﺕ ﻏﯿﺮ ﻣﺮﺩﻭﮞ ﮐﻮ ﺩﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻭﺳﯿﻠﮧ ﺑﻦ ﺭﮨﯽ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﻥ ﺳﺐ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﯽ ﺍﺱ ﺑﮯ ﭘﺮﺩﮔﯽ ﮐﺎ ﺳﺎﺭﺍ ﮔﻨﺎﮦ ﺑﮭﯽ ﺁﭖ ﮨﯽ ﮐﻮ ﮨﻮﺭﮨﺎ ﮨﮯ ... ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﻭﮦ ﺗﺼﺎﻭﯾﺮ ﻧﮧ ﻟﮕﺎﺗﯿﮟ ﺗﻮ ﻟﻮﮒ ﺍُﻥ ﺑﮯﭘﺮﺩﮦ ﻓﺤﺶ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﻮ ، ﺁﭖ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺳﮯ ﻧﮧ ﺩﯾﮑﮫ ﭘﺎﺗﮯ ...! ﻣﺤﺒﻮﺏِ ﺭﺏؔ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﻣﺤﻤﺪ ﷺ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ، ﺟﻮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺴﯽ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺑﮯﭘﺮﺩﮔﯽ، ﻓﺤﺎﺷﯽ ﯾﺎ ﺑﺪ ﺍﺧﻼﻗﯽ ﮐﮯ ﮐﺎﻣﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺭﺍﻏﺐ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ ﺍﺱ ﮐﺎ ﭨﮭﮑﺎﻧﮧ ﺟﮩﻨﻢ ﮨﮯ ۔ ﺍِس لئے ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﯿﮯ! ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺍُﺗﻨﺎ ﮨﯽ ﺑﮍﺍ ﮔﻨﺎﮦ ﮨﮯ ﺟﺘﻨﺎ ﮐﺴﯽ ﻧﺎﻣﺤﺮﻡ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺧﻮﺩ ﺑﮯ ﭘﺮﺩﮦ ﺣﺎﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﺎ ﯾﺎ ﺧﻮﺩ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﮯ ﭘﺮﺩﮦ ﺣﺎﻟﺖ ﮐﯽ ﺗﺼﺎﻭﯾﺮ ﻟﮕﺎﮐﺮ ﻧﺎﻣﺤﺮﻣﻮﮞ ﮐﻮ ﮔﻨﺎﮨﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﻟﺪﻝ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﺴﯿﭩﻨﺎ ...! ﯾﮩﺎﮞ ﺍﺱ ﻣﺎﮈﺭﻥ ﺩَﻭﺭ ﮐﯽ...

دین اسلام

 دین اسلام  دین اسلام نے قیامت تک موجود رہنا ہے…اور مکمل دین نے موجود رہنا ہے…دنیا کی کوئی طاقت ”دین اسلام“ کو نہیں مٹا سکتی…مسلمانوں کو ختم نہیں کر سکتی…ہمیں مکمل یقین ہے کہ…اگر دنیا میں موجود تمام ایٹم بم…تمام ہائیڈروجن بم ایک ساتھ چلا دیئے جائیں تو بھی…زمین پر سے نہ اسلام ختم ہوگا…نہ مسلمان ختم ہوں گے…… اور زمین بھی اس وقت تک مکمل تباہ نہیں ہوگی…جب تک کہ قیامت کی دس بڑی علامات ظاہر نہیں ہو جاتیں…

جامع وظائف

 ۱) جو شخص یہ چاہے کہ اس کے اعمال مقبول ہوں تو اس کے لئے یہ آیت ہے رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا إِنَّکَ أَنْتَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ وَتُبْ عَلَیْنَا إِنَّکَ أَنتَ التَّوَّابُ الرَّحِیْمُ (۲) اگر کوئی چاہے کہ دنیا و آخرت میں بھلائی پائے اور جہنم کی آگ سے محفوظ رہے تو یہ آیت پڑھا کرے رَبَّنَا آتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَۃً وَّفِی الْآخِرَۃِ حَسَنَۃً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ (۳) اگر بڑے بڑے کاموں میں صابر( یعنی مضبوط) رہنے کا آرزو مند ہو اور ہر معاملے میں ثابت قدم اور دشمنوں پر ظفریاب رہنا چاہتا ہو تو یہ آیت مجرب ہے رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَیْنَا صَبْرًا وَّثَبِّتْ أَقْدَامَنَا وَانْصُرْنَا عَلَی الْقَوْمِ الْکَافِرِیْنَ (۴) اور اگر یہ منظور ہو کہ اس کا دل ایمان اور امان کے ساتھ رہے، رحمت الہٰی اس کے شامل ہو … اور اس کا دل ایمان کی طرف سے مطمئن ہو اور وہ با ایمان دنیا سے جائے تو یہ آیت پڑھا کرے رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوْبَنَا بَعْدَ اِذْ ھَدَیْتَنَا وَھَبْ لَنَا مِنْ لَّدُنْکَ رَحْمَۃً اِنَّکَ اَنْتَ الْوَھَّابُ (۵) جو شخص اللہ تعالیٰ کے دوستوں میں شامل ہونا چاہے وہ یہ آیت...

قدر کریں

 ہم ساری زندگی دعاؤں میں  *صلاح الدین ایوبی*  *محمد بن قاسم* *طارق بن زیاد* *موسیٰ بن نصیر* جیسے لوگ مانگتے رہتے ہیں  کہتے رہتے ہیں کہ *ربا بھیج کوئ صلاح الدین جیسا*  *ربا بھیج کوئ محمد الفاتح جیسا* اور جب اللہ تعالٰی بھیج دیتا ہے *ابو عبیدہ* کی صورت میں  *اسماعیل ہنیہ* کی صورت میں *الشیخ یحییٰ السنوار* کی صورت میں *مولانا مسعود ازہر* کی صورت میں  تو پھر ہمارا ردعمل ان کا ساتھ کیسا ہوتا ہے آپ خد دیکھ لیں  *شیخ اسماعیل ہنیہ کی حفاظت ہم سے نا ہوئ*  *یحییٰ السنوار کے ساتھ مل کر ہم نا لڑ سکے*  *مسعود ازہر کو بھی ہم فلاں فلاں کا ایجنٹ کہتے رہے*  مجھے یقین ہم ہم *مہدی مہدی مہدی* پکار تو رہے ہیں ہماری ہر دعا کا حصہ *امام مہدی علیہ السلام* ہوتے ہیں  *لیکن جب آگئے تو ہمیں میں سے ہی لوگوں نے فتویٰ لگانے ہیں ان پر 80فیصد مسلمان ان کا ساتھ نہیں دینگے*  *میری بات لکھ لیں 80فیصد مسلمان ان کے مخالفین میں کھڑے ہونگے*  *اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کے ساتھ دین والوں کے ساتھ کھڑا فرمائیں*  *اللہ تعالیٰ ہم سب کو علمائے کرام مجاہدین ...

کڑوا سچ

کڑوا سچ __!! ایک نہایت شاطر اور ماہر چور نے چوری کی خاطر، مہنگا لباس زیب تن کرکے معزز اور محترم دکھائی دینے والے شیخ جیسا حلیہ بنایا اور صرافہ بازار میں سنار کی ایک دکان کے اندر چلا گیا۔  سنار نے جب اپنی دکان میں وضع قطع سے نہایت ہی رئیس اور محترم دکھائی دینے والے شیخ کو دیکھا جس کا نورانی چہرہ چمک رہا تھا، تو سنار کو ایسا لگا جیسے اس کی دکان کے بھاگ جاگ اٹھے ہوں۔ اسے پہلی بار اپنی چھوٹی سی دکان کی عزت و وقار میں اضافے کا احساس ہوا۔ سنار نے آگے بڑھ کر شیخ کا استقبال کیا۔ شیخ کے بہروپ میں چور نے کہا: آپ سے آج خریداری تو ضرور ہوگی مگر اس سے پہلے بتائیں کیا آپ کے لیے ممکن ہے کہ آپ اپنی سخاوت سے ہمارے ساتھ مسجد بنانے میں حصہ ڈالیں؟ اس نیک کام میں آپ کا حصہ خواہ ایک درہم ہی کیوں نہ ہو۔ سنار نے چند درہم شیخ کے حوالے کئے ہی تھے کہ اسی اثناء میں ایک لڑکی جو درحقیقت چور کی ہم پیشہ تھی؛ دکان میں داخل ہوئی اور سیدھی شیخ کے پاس جا کر اس کے ہاتھوں کو بوسہ دیا، اور التجائیہ لہجے میں اپنے اور اپنے اہل و عیال کے لیے خیر و برکت کی دعا کے لیے کہا۔ سنار نے جب یہ منظر دیکھا تو اس سے رہا نہ گیا اور معذ...

امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا قیاس

امام الفقہاء امامِ اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا قیاس (بڑا پیارا واقعہ)   محمد بن ابراہیم الفقیہ سے روایت ہے ایک روزامام اعظم ابوحنیفہؒ اپنے اصحاب کے ساتھ  مسجد میں تشریف فرما تھے کہ اتنے میں آپ کے ہاں سے ایک شخص کا گزر ہوا دیکھ کر فرمایا :میرا خیال یہ ہے کہ یہ شخص مسافر ہے، کچھ دیر بعد فرمایا کہ میرا خیال ہے کہ اس شخص کی آستین میں کوئی میٹھی چیز بھی ہے، پھر کچھ دیر بعد فرمایا کہ میرا خیال ہے کہ یہ شخص معلم الصبیان(چھوٹے بچوں کا استاد )ہے اب حاضرین میں سے کوئی شاگرد اٹھا تاکہ ا س شخص کے بارے میں قطعی اور یقینی معلومات حاصل کی  جاسکیں جب تحقیق کی تو معلوم ہوا ۔ ا۔   واقعی وہ شخص مسافر ہے ۔ ب۔   اس کی آستین میں کشمش ہے۔ ج۔   واقعی ا س کا  کام معلم الصبیانی ہے۔     حاضرین نے امام ا بو حنیفہ ؒ سے دریافت کیا کہ آپ کو اس شخص کے بارے میں کیسے معلوم ہوا  امام صاحبؒ نے فرمایا:کہ میںنے دیکھا کہ وہ گھورگھور کر دائیں بائیںدیکھتا رہا اور مسافر جہاں بھی جاتے ہیں یہی کرتے ہیں میں نے اس کی آستین پر مکھی دیکھی تو یہی سمجھا کہ ...
👈 *ہر_جگہ_سمجھدار_بننے_کی_ضرورت_نہیں* 👉 ہوٹل پر بیٹھے ایک شخص نے دوسرے سے کہا یہ ہوٹل پر کام کرنے والا بچہ اتنا بیوقوف ہے کہ میں پانچ سو اور 50 کا نوٹ رکھوں گا تو یہ پچاس کا نوٹ ہی اٹھاۓ گا اور ساتھ ہی بچے کو آواز دی اور دو نوٹ سامنے رکھتے ہوئے بولا ان میں سے زیادہ پیسوں والا نوٹ اٹھا لو بچے نے پچاس کا نوٹ اٹھا لیا دونوں نے قہقہہ لگایا اور بچہ واپس اپنے کام میں لگ گیا پاس بیٹھے شخص نے ان دونوں کے جانے کے بعد بچے کو بلایا اور پوچھا تم اتنے بڑے ہو گے ہو تم کو پچاس اور پانچ سو کے نوٹ میں فرق کا نہیں پتا یہ سن کر بچہ مسکرایا اور بولا یہ آدمی اکثر کسی نا کسی دوست کو میری بیوقوفی دیکھا کر انجوائے کرنے کے لیے یہ کام کرتا ہے اور میں پچاس کا نوٹ اٹھا لیتا ہوں وہ خوش ہو جاتے ہیں اور مجھے پچاس روپے مل جاتے ہیں جس دن میں نے پانچ سو اٹھا لیا اس دن یہ کھیل بھی ختم ہو جاے گا اور میری آمدنی بھی زندگی بھی اس کھیل کی طرح ہی ہے ہر جگہ سمجھدار بننے کی ضرورت نہیں ہوتی جہاں سمجھدار بننے سے اپنی ہی خوشیاں متاثر ہوتی ہوں وہاں بیوقوف بن جانا ہی سمجھداری ہے....

نور ہی نور

اللہ تعالیٰ جس کا سینہ…اسلام کے لیے کھول دیں…تو اسے اپنی طرف سے ایک ”نور“ عطاء فرما دیتے ہیں…ارشاد فرمایا: *”اَفَمَنْ شَرَحَ اللّٰهُ صَدْرَهُ لِلْاِسْلَامِ فَهُوَ عَلٰى نُورٍ مِّن رَّبِّهٖ“ (الزمر ۲۲)* ترجمہ: تو کیا جس کا سینہ اللہ تعالیٰ نے اسلام کے لیے کھول دیا پس وہ اپنے رب کی طرف سے ”نور“ پر ہے (وہ اس جیسا ہو سکتا ہے جو سخت دل ہے؟) یا اللہ! ہمارا سینہ…ہمارا دل اسلام کے لیے کھول دیجئے…اور ہمیں اپنی طرف سے ”نور“ عطاء فرمادیجئے…… اللہ،اللہ،اللہ… ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا ہے…کفر، شرک، گمراہیاں، فتنے، مال کی محبت…شہوات… بے مقصد زندگیاں…گناہ ہی گناه… بری موت…کمزوری، بزدلی…اور بے بسی…اندھیرا ہی اندھیرا…… یا اللہ روشنی عطاء فرما دیجئے…نور عطاء فرما دیجئے…توانائی عطاء فرما دیجئے… بند سینے کھول دیجئے…ایمان و یقین کی دولت عطاء فرما دیجئے… ہمیں ”خیر اُمت“ کا منصب سنبھالنے کے لائق بنا دیجئے… یا اللہ، یا نور، یا بصیر آنکھیں کھول دیجئے…دل کھول دیجئے…… یا نور، یا نور، یا نور…دے دیجئے نور، نور، نور…… *”اَللّٰهُمَّ نَوِّرْ قُلُوْبَنَا بِنُوْرِکَ“*
حضرت امام مہدی کی آمد اور ان کے ذریعہ برپا ہونے والا انقلاب۔۔۔۔!! حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ (آخری زمانے میں) میری امت پر ان کے ارباب حکومت کی طرف سے سخت مصیبتیں آئیں گی یہاں تک کہ اللہ کی وسیع زمین ان کے لئے تنگ ہوجائے گی اس وقت اللہ تعالی میری نسل میں سے ایک شخص کو کھڑا کرے گا اس کی جدوجہد سے ایسا انقلاب برپا ہوگا کہ اللہ کی زمین جس طرح ظلم و ستم سے بھر گئی تھی اسی طرح عدل وانصاف سے بھر جائے گی آسمان والے بھی اس سے راضی ہوں گے اور زمین کے رہنے والے بھی، زمین میں جو بیج ڈالا جائے گا اسکو زمین اپنے پاس روک کے نہیں رکھے گی بلکہ اس سے جو پودا برآمد ہونا چاہیے وہ برآمد ہوگا (بیج کا ایک دانہ بھی ضائع نہ ہو گا) اور اسی طرح آسمان بارش کے قطرے ذخیرہ بنا کے رکھے گا بلکہ ان کو برسا دے گا (یعنی ضرورت کے مطابق بھرپور بارشیں ہونگی) اور یہ مرد مجاہد لوگوں کے درمیان سات سال کی آٹھ سال یا نو سال زندگی گزارے گا۔ (. (رواه الحاكم فى المستدرك) )(کنزالعمال کتاب القیامت۔) ✨ تشریح ..... قریب قریب اسی مضمون کی ایک حدیث حضرت قرہ مزنی رض...
 ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب جب پاکستان تشریف لارہے تھے تو لبرل طبقے کی خوشی دیدنی تھی ، ان کو ڈاکٹر صاحب اور ان کی دعوت و تبلیغ سے کوئی سروکار نہیں تھا ، وہ سمجھتے تھے کہ ڈاکٹر صاحب بھی خان صاحب کی طرح اسلامک ٹچ دیں گے ، علماء کی طرح اسلامیات کو فالو نہیں کریں گے ، محض اسلام کا نام ہوگا ، علماء پر تنقید ہوگی اور دینداروں کا تمسخر ہوگا اور یوں لبرل طبقے کو اسلام اور اسلامیات پر طنز و تشنیع ، تنقیص و توہین ، اور تمسخر و تنقید کا بہترین موقع ملے گا ، لیکن معاملہ سارا الٹ ہی نکلا ، پینٹ شرٹ میں ملبوس ڈاکٹر ملا و مولوی نکلا ، وہی اسلام وہی اسلامیات اور وہی قرآنی باتیں ! پلوشہ ہو یا ایک سوال کی خاطر خود کو غیر مسلم ظاہر کرنے والا بے شرم لڑکا ہو اپنے اپنے نظریے کے مطابق سوال کیا ، مقصد سوال یہی تھا کہ اپنی غلاظتوں کا کیچڑ اسلام ، علماء اور دیندار طبقے پر اچھالا جائے لیکن کوئی کامیابی نہیں ملی اور ملتی بھی کہاں ؟ اب فیسبوکی دانشور اور کیڑے مکوڑوں کو بڑا درد ہورہا ہے ! اور یہ درد ہوتا ہی رہے گا ان شاءاللہ تعالی
 *سلطان ھارون رشید نے بہلول کو ھدایت کی کہ بازار جائیں اور قصائیوں کے ترازو اور جن پتھروں سے وہ گوشت تولتے ھیں وہ چیک کریں..* 😶 اور جن کے تول والا پتھر کم نکلے انھیں گرفتار کرکے دربار میں حاضر کریں....  بہلول بازار جاتے ہیں پہلے قصائی کا تول والا پتھر چیک کرتے ہیں تو وہ کم نکلتا ھے قصائی سے پوچھتے ہیں کہ حالات کیسے چل رھے ھیں..؟ قصائی کہتا ہے کہ بہت برے دن ھیں دل کرتا ہے کہ یہ گوشت کاٹنے والی چھری بدن میں گھسا دوں اور ابدی ننید سوجاوں... بہلول آگے دوسرے قصائی کے تول والے پتھر کو چیک کرتے ہیں وہ بھی کم نکلتا ھے قصائی سے پوچھتے ہیں کہ کیا حالات ہیں گھر کے ...؟ وہ کہتا ہے کہ کاش اللہ نے پیدا ھی نہ کیا ھوتا بہت ذلالت کی زندگی گزار رھا ھوں بہلول اگے بڑھے..  تیسرے قصائی کے پاس پہنچے تول والا پتھر چیک کیا تو بلکل درست پایا قصائی سے پوچھا کہ زندگی کیسے گزر رھی ھے.... ؟ قصائی نے کہا کہ اللہ تعالٰی کا لاکھ لاکھ شکر ھے بہت خوش ھوں اللہ تعالٰی نے بڑا کرم کیا ھے اولاد نیک ھے زندگی بہت اچھی گزر رھی ھے.... بہلول واپس آتے ہیں سلطان ھارون رشید پوچھتے ہیں کہ کیا  بنا... ؟ بہلول کہتے ...
 💞صرف "اعمال " کا ہی سوال نہیں ہو گا ... کہی گئی لکھی گئی ہر " بات " کا جواب بھی دینا ہو گا.... آپ کی وجہ سے کوئی گمراہ ہوا اس کا خمیازہ بھی آپ کو بھرنا ہوگا ، ہوسکتا ہے آپ کسی کو کسی کے خلاف بھڑکا کے خود اسی بندے ساتھ نارمل ہوجائیں اور دوسرا شخص نفرت میں مبتلا ہوجاۓ جواب آپ کو اس کا بھی دینا ہوگا ، اس لیئے مثبت رہیئے اور مثبت سوچ رکھیئے ، روتے ہوؤں کو ہنسائیں اور بچھڑے ہوؤں کو ملائیں! اور اپنے علم کے ذریعے لوگوں کو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت میں مبتلا کریئے....
 *40 طرح کا صدقہ* ایک دفعہ ضرور پڑھ لیں. ان شاءاللہ بہت فائدہ ہوگا. 1. دوسرے کو نقصان پہنچانے سے بچنا صدقہ ہے۔ [بخاری: 2518] 2. اندھے کو راستہ بتانا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3368] 3. بہرے سے تیز آواز میں بات کرنا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3368] 4. گونگے کو اس طرح بتانا کہ وہ سمجھ سکے صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3377] 5. کمزور آدمی کی مدد کرنا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3377] 6. راستے سے پتھر,کانٹا اور ہڈی ہٹانا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007] 7. مدد کے لئے پکارنے والے کی دوڑ کر مدد کرنا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3377] 8. اپنے ڈول سے کسی بھائی کو پانی دینا صدقہ ہے۔ [ترمذی: 1956] 9. بھٹکے ہوئے شخص کو راستہ بتانا صدقہ ہے۔ [ترمذی: 1956] 10. لا الہ الا الله کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007] 11. سبحان الله کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007] 12. الحمدلله کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007] 13. الله اکبر کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007] 14. استغفرالله کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007] 15. نیکی کا حکم دینا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007] 16. برائی سے روکنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007] 17. ثواب کی نیت سے اپنے گھر والوں پر خرچ کرنا صدقہ ہے۔ [بخاری: 55] 18. دو لوگوں کے بیچ انصاف کرنا صدق...
 دستک دینا مرد کی فطرت ہے  دستک دینا مرد کی فطرت ہےاور دروازہ نہ کھولنا عورت کا حسن ....!! ہر دستک پر دروازہ کبھی نہیں کھولنا، نہ دل کا دروازہ، نہ دماغ کا دروازہ، نہ سوچوں کا دروازہ، نہ جذبات کا دروازہ، یہ دروازہ زندگی کے اصل ساتھی کی آمد پر ہی کھلنا چاہیئے۔ سنو۔۔۔!! کبھی بھی کسی اجنبی کو اپنا ذاتی وقت نہ دینا ایک وقت آۓ گا وہ آپکے کردار پر انگلی اٹھاۓ گا آپکو ذہنی ٹینشن دے گا۔ سو فاٸنل بات یہ کہ ہر ایک کے ساتھ ایک لمٹ میں رابطہ رکھیں اس سے آپ خود بھی محفوظ رہو گی اور آپکا ذہنی سکون بھی۔ کسی کو پسند کرنا ایک فطری امر ہے مگر! اس جذبے کا غلط استعمال کبھی مت کیجئے- سیدھا راستہ اور نکاح کا جائز اور پاک رشتہ بنائیے۔ اور اگر آپ سمجھیں کہ آپ کے گھر برادری والے اس رشتے کے حق میں نہیں ۔۔۔۔ اور یہ رشتہ آگے نہیں بڑھ سکے گا ۔۔۔ تو بعد کے دکھ تکلیف سے بچنے کیلئے اس بات کو وہیں ختم کر دیجئے۔ خاص طور پر لڑکیوں کو یہ بات جان لینی چاہئے۔ جوانی کے جوش میں مردوں کو ہر عورت، ہر لڑکی اچھی لگتی ہے اور عورت کو ہر مرد کی محبت سچی لگتی ہے۔ عورت کا بس دیکھ لینا بھی مرد کو ادا لگتی ہے، اور مرد کی ذرا سی...
  بیوی کی پرایویسی: حضرت مولانا مفتی طارق مسعود صاحب مدظلہ  ایک بات خوب سمجھ لو! کہ شرعی اعتبار سے نہ بیوی اپنے کسی رشتہ دار کو شوہر کی اجازت کے بغیر گھر میں رکھ سکتی ہے۔ اور نہ شوہر اپنے کسی رشتہ دار کو بیوی کی اجازت کے بغیر اسکے گھر میں رکھ سکتا ہے۔ کسی بھی اعتبار سے آپکی بیوی کی پرائویسی میں دخل اندازی ہورہی ہے تو شوہر بیوی کی اجازت کے بغیر کسی بھی رشتہ دار کو گھر میں نہیں رکھ سکتے۔ والدین ساتھ رہیں گے لیکن والدین اُس صورت میں ساتھ رہیں گے کہ آپکی بیوی کا مکمل الگ ایک کمرہ ہو اور اسکے لیے باقاعدہ ایک ایسا انتظام ہو کہ اسکی پرایئویسی میں آپکے والدین بھی ذبردستی کی مداخلت نہ کرسکیں۔ والدین بھی بہو کے ساتھ اس صورت میں رہ سکتے ہیں کہ اگر والدین اپنی بہو کو بلاوجہ ٹارچر نہ کرتے ہوں۔ اگر شوہر کو یہ اندازہ ہوگیا کہ میں نے بیوی کو گھر میں الگ کمرہ لیکر دیا ہوا ہے اسکے باوجود میری اماں بار بار میری بیوی کو ٹینشن دیتی ہے تو پھر شوہر پر لازم ہے کہ آپ اپنی بیوی کو اپنی اماں سے الگ رکھیں۔ کیوں کہ عورت جب شادی کرکے آئ ہے تو وہ ٹینشن لینے کے لیے نہیں آئ وہ لائف کو انجواۓ کرنے کے لیے آئ ہے...
 جی ہاں! لڑکیوں کو آج بھی زندہ دفن کرنے کا رواج ہے ابن ماجة,مسند ابى يعبر, مسند بزار وغیرہ میں حدیث پاک ہے  لم يُرَ للمُتحابَّينِ مثلُ النكاحِ دو محبت کرنے والوں کے لیئے نکاح سے بہتر کوئی چیز نہیں دیکھی گئی! یہ مذکورہ فرمان تب ہوا جب ایک صاحب نے عرض کی کہ ہمارے پاس ایک لڑکی ہے اس کو دو بندوں نے نکاح کا پیغام بھیجا ہے ایک مالدار اور ایک غریب ہے  مگر لڑکی کا دل غریب کی طرف مائل ہے  تو فرمایا دو محبت کرنے والوں کے لیئے نکاح سب بہتر کچھ نہیں ہے! شریعت مطہرہ نے جتنی مرد کو اپنی اختیاری جگہ شادی کی اجازت دی اتنی ہی عورت کو بھی اجازت ہے زمانہ جاہلیت کی رسموں اور ہندوانہ رواج کی نحوست کی وجہ سے اس معاشرے میں لڑکی کا شادی کے لیئے اپنا شرعی حق استعمال کرنا جرم بنا دیا گیا ہے اور اسی وجہ سے کثیر فتنہ و فساد قائم ہیں! زمانہ جاہلیت میں کفار اپنی بچیوں کو زندہ دفن کر دیتے ہیں اور اب بچیوں کی چاہتوں کو دفن کر دیتے ہیں! بیچاری لڑکی ساری زندگی اپنے دل میں حسرتوں کا قبرستان بنا کر جیتی ہے! بچیوں کو زندہ دفن کرنا یا یوں کہ لیں زندہ لاش بنا دینا آج بھی جاری ہے! عملی لحاظ سے لڑکیوں کو زن...
 حضرت مولانا محمد مسعود ازہر صاحب حفظہ اللہُ کے خصوصی وظائف  *بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ* *{١}             اللّٰهﷻ* *ترجمہ: یہ اسم ذات ہے* *عدد:٦٦* *خواص* (۱) روزانہ ایک ہزار بار پڑھنے سے کمال یقین نصیب ہوتا ہے۔ (۲) جمعہ کے دن نماز جمعہ سے پہلے پاک وصاف ہوکر خلوت میں پڑھنے سے مقصود آسان ہو جاتا ہے خواہ کیسا ہی مشکل ہو۔ (۳) جس مریض کے علاج سے اطبا عاجز آگئے ہوں اس پر پڑھا جائے تو اچھا ہو جاتا ہے بشرطیکہ موت کا وقت نہ آ گیا ہو۔ (٤) ہر نماز کے بعد سو بار کا وظیفہ کرنے والا صاحب باطن و صاحب کشف ہو جاتا ہے۔ (۵) ٦٦ بار لکھ کر دھو کر مریض کو پلائیں اللہ تعالیٰ شفا عطا فرماتا ہے۔ خواہ مرض آسیب کیوں نہ ہو۔ (٦) آسیب زدہ کے لئے کسی برتن میں اسم اللہ اس برتن کی گنجائش کی تعداد لکھ کر آسیب زدہ پر چھڑکیں تو اس پر مسلط شیطان جل جاتا ہے۔ (۷) جو شخص ”اسم اللہ“ کو محبت الٰہی کی وجہ سے پڑھے گا اور شک نہیں کرے گا تو وہ صِدِّیقین میں سے ہوگا۔ (۸) جو ہر نماز کے بعد سات بار *ھُوَاللّٰهُ الرَّحِیْمُ* پڑھتا رہے گا، اس کا ایمان سلب...
 کیا انسان مٹی سے بنایا گیا ہے ؟* کیا آپ کو پتا ہے کہ انسانی جسم کس چیز سے بنی ہے یقینا اتنا تو ہر شخص کو معلوم ہونا چاہیے، کہ اسکا جسم کن کن چیزوں سے ملکر بنا ہے۔۔۔ کیونکہ ہم شجر نسل کے بارے میں تو سب کچھ جانتے ہیں...۔جب کہ یہ نہیں جانتے کہ ہمارا یہ جسم کن اجزا ٕ سے ملکر بنا ہے۔۔۔۔ہمارا یہ خوب صورت جسم بہت ہی حیران کن چیزوں سے بنا ہے۔۔۔۔ جن کی ترتیب کچھ یوں ہے کہ %65 اکسیجن،%18 کاربن،%10 ہاٸیڈروجن،%3 ناٸیٹروجن، %1.3 کیلشیم، %1 پاسفورس، %0.25 پوٹاشیم % 0.25سلفر،  % 0.15 سوڈیم، % 0.15 کلورین، % 0.006 ایرن،%0.002 سیلکان، % 0.0001 کاپر،  % 0.00017 لیڈ،  0.000646 فیصد روبیڈیم، %0.00006 لیتھیم اور مرکری  0.000003 فیصد کوبالٹ، %0.000015 نیکل،0.000017 ارسینیک اور تقریبا %0.0000006 سونا۔ اس کے علاوہ اور بھی بہت سے عناصر ہیں۔۔۔۔۔۔۔ جن سب کو یہاں لکھنا مشکل ہوجاٸے گا۔  اب اگر آپ مٹی کو دیکھیں تو آپ حیران و پریشان ہوجاٸیں گے کہ مٹی میں بھی یہی سب کچھ موجود ہے۔ یعنی کاربن، اکسیجن،سوڈیم، مرکری، سونا،سیلکان، لیڈ، لیتھیم، پوٹاشیم  سلفر، پاسفورس وغیرہ۔۔ لیکن سب سے زیا...
 بیوی کو گالی نہیں_دی_جاتی_سینے سے لگایا جاتا_ہے ...!!! کچھ دن پہلے پوسٹ کی ایک تحریر کو پڑھ کر ایک بہن پرسنل نمبر پر مسیج کی اور کہنے لگی آپ کہتے ہیں کہ شوہر جو کہتا رہے اللہ کی رضا کے لیۓ خاموشی سے سنو، میں اپنے خاوند کی ہر بدتمیزی اور گالیوں کو مکمل خاموشی سے برداشت کرتی ہوں، لیکن مجھ سے میری ماں پر گالی برداشت نہیں ہوتی۔۔۔!!! میری ماں کو اس دنیا سے رخصت ہوئے 5 سال ہوگۓ ہیں اور میرے شوہر میرے سامنے میری ماں کو گالی دیتے ہیں انہیں "طوائف" کہتے ہیں میرا کلیجہ پھٹ جاتا ہے، 8 مہینے پہلے ماں کو اس لفظ کہنے پر شوہر سے بدتمیزی کی آج 8 مہینے بعد بھی شوہر نے مجھ سے بات چیت بند کر رکھی یے، کیا اسلامی احکامات صرف عورتوں کے لیۓ ہیں کہ خاموش رہو، درگزر کرو، برداشت کرو، فرشتوں کی لعنتیں ہونگی، شوہر سے کوئی پوچھ نہیں ہونی، کیا سارے عذاب صرف بیویوں کے لیۓ ہیں؟؟؟ واللہ بہن کی ان باتوں نے آنکھیں نم کر ڈالیں، مذید کہنے لگی کہ میرے خاوند کو میری ماں سے یہ گلہ ہے کہ بڑے داماد کو جہیز میں موٹر سائیکل دیدی اور مجھے سائیکل تک نہیں دی، حالنکہ جب بڑی بہن کی شادی ہوئی اس وقت حالات بہتر تھے لیکن پھر ...
   جو نوجوان لڑکے، لڑکیاں، لڑکے لڑکیوں کے ماں باپ، سوشل میڈیا پر رہتے ہیں وہ متنبہ ہوں ۔۔!!! لمحۂ فکریہ۔۔۔۔۔۔۔🤔 کیا ہم نے اپنی معصوم لڑکیوں کو اسی لئے پالا تھا کہ وہ قابل بن کر آر ایس ایس کے نوجوانوں کے بستر گرم کرے؟  کیا ہم نے ننھی جانوں کو اسی لئے پالا تھاکہ وہ ہماری غیر موجودگی میں اپنی حیا کا پردہ چاک کرکے کسی اور کو اپنے اوپر قابو دیدے؟ کیا ہم نے اسی لئے انکی پرورش کی کہ انکا حمل ایک آر ایس ایس کے نطفہ سے ٹھہرے؟ کیا ہم نے اسی لئے گھر میں چھپا کر رکھا تھا کہ وہ اپنی ننگی تصاویر کسی آر ایس ایس کے کتے کے سامنے شیئر کردے  اگر نہیں تو آئیں میں بتاتا ہوں کیسے ہماری ماؤں اور بہنوں کی عزتوں پر حملہ ہو رہا ہے؟ کیسے انکے جسم کے ساتھ RSS کے آٹھ آٹھ نو نو کتے کھلواڑ کرتے ہیں؟ کیسے انکو پیار اور محبت کا جھانسہ دے کر انکی عزتیں لوٹی جارہی ہیں؟ کل رات میرے ایک ٹویٹر گروپ پر میسج آیاکہ "ساتھی اس اکاؤنٹ کو رپورٹ کردیں اسمیں مسلم دشمنی کا مواد بھرا ہوا ہے" میں نے وہ اکاؤنٹ رپورٹ کرنے کیلئے کھولا تو اسمیں ہندو لڑکوں کی مسلمان لڑکیوں کے ساتھ زنا کی تصویریں تھیں میں نے سمجھا کہ آج ...