ہم ساری زندگی دعاؤں میں
*صلاح الدین ایوبی*
*محمد بن قاسم*
*طارق بن زیاد*
*موسیٰ بن نصیر*
جیسے لوگ مانگتے رہتے ہیں
کہتے رہتے ہیں کہ *ربا بھیج کوئ صلاح الدین جیسا*
*ربا بھیج کوئ محمد الفاتح جیسا*
اور جب اللہ تعالٰی بھیج دیتا ہے *ابو عبیدہ* کی صورت میں
*اسماعیل ہنیہ* کی صورت میں *الشیخ یحییٰ السنوار* کی صورت میں *مولانا مسعود ازہر* کی صورت میں
تو پھر ہمارا ردعمل ان کا ساتھ کیسا ہوتا ہے آپ خد دیکھ لیں
*شیخ اسماعیل ہنیہ کی حفاظت ہم سے نا ہوئ*
*یحییٰ السنوار کے ساتھ مل کر ہم نا لڑ سکے*
*مسعود ازہر کو بھی ہم فلاں فلاں کا ایجنٹ کہتے رہے*
مجھے یقین ہم ہم *مہدی مہدی مہدی* پکار تو رہے ہیں
ہماری ہر دعا کا حصہ *امام مہدی علیہ السلام* ہوتے ہیں
*لیکن جب آگئے تو ہمیں میں سے ہی لوگوں نے فتویٰ لگانے ہیں ان پر 80فیصد مسلمان ان کا ساتھ نہیں دینگے*
*میری بات لکھ لیں 80فیصد مسلمان ان کے مخالفین میں کھڑے ہونگے*
*اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کے ساتھ دین والوں کے ساتھ کھڑا فرمائیں*
*اللہ تعالیٰ ہم سب کو علمائے کرام مجاہدین عظام کی قدر کرنے اور ہر ممکن مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب الشہداء و المجاھدین*
Comments
Post a Comment
آپ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ ایسا کوئی برا کمنٹس نہ کریں جس سے لوگوں یا مسلمانوں کو تکلیف ہو شکریہ
We ask all your friends not to make any bad comments that will hurt people or Muslims. Thank you