دین اسلام
دین اسلام نے قیامت تک موجود رہنا ہے…اور مکمل دین نے موجود رہنا ہے…دنیا کی کوئی طاقت ”دین اسلام“ کو نہیں مٹا سکتی…مسلمانوں کو ختم نہیں کر سکتی…ہمیں مکمل یقین ہے کہ…اگر دنیا میں موجود تمام ایٹم بم…تمام ہائیڈروجن بم ایک ساتھ چلا دیئے جائیں تو بھی…زمین پر سے نہ اسلام ختم ہوگا…نہ مسلمان ختم ہوں گے……
اور زمین بھی اس وقت تک مکمل تباہ نہیں ہوگی…جب تک کہ قیامت کی دس بڑی علامات ظاہر نہیں ہو جاتیں…
Comments
Post a Comment
آپ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ ایسا کوئی برا کمنٹس نہ کریں جس سے لوگوں یا مسلمانوں کو تکلیف ہو شکریہ
We ask all your friends not to make any bad comments that will hurt people or Muslims. Thank you