Skip to main content

Posts

Showing posts from July, 2021
 *اگر ہم 10 محرم کہ طرف جاتے ہوئے رستہ میں 18 ذی الحج کی تاریخ پڑھیں تو ایک ایسی شھادت دکھائی دیتی ہے جس میں شھید ہونیوالے کا نام حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہے*❣️ *جی ہاں__ وہی عثمانؓ جنہیں ہم ذالنورین کہتے ہیں*❣️  *وہی عثمانؓ جسے ہم داماد مصطفیؐﷺ کہتے ہیں*❣️  وہہ عثمان جسے ہم ناشر قرآن کہتے ہیں❣️  وہی عثمانؓ جسے ہم خلیفہ سوئم کہتے ہیں❣️  *وہی عثمانؓ جو حضرت علیؓ کی شادی کا سارا خرچہ اٹھاتے ہیں*❣️  *وہی عثمانؓ جسکی حفاظت کیلئے حضرت علیؓ اپنے بیٹے حضرت حسینؓ کو بھیجتے ہیں*❣️ وہی عثمانؓ جسے جناب محمّد الرسول اللّهﷺ کا دوہرا داماد کہتے ہیں❣️  خیر یہ باتیں تو آپکو طلبا خطبا حضرات بتاتے رہتے ہیں❣️  کیونکہ حضرت عثمانؓ کی شان تو بیان کی جاتی❣️  حضرت عثمانؓ کی سیرت تو بیان کیجاتی ہے ❣️ حضرت عثمانؓ کی شرم حیا کے تذکرے کئے جاتے ہیں انکے قبل از اسلام اور بعد از اسلام کے واقعات سنائے جاتے ہیں  *لیکن بد قسمتی ہے یہ کہ انکی مظلومیت کو بیان نہیں کیا جاتا انکی دردناک شھادت کے قصہ کو عوام کے سامنے نہیں لایاجاتا*🌹🌹 *تاریخ کی چیخیں نکل جائیں اگر ...
  آب زم زم کے بارے میں معلومات #سوال: طبرانی نے آب زم زم کی کیا خوبیاں بتائی ہیں؟ ہمارے زمانے کے سائنسدان کیا کہتے ہیں؟ #جواب: طبرانی کے بقول  (1) آب زم زم پیاس بجھاتا ہے۔  (2) بھوک میں غذا کا کام دیتا ہے۔ (3) موت کے سوا ہر بیماری کے لیے شفا ہے۔ اس کے علاوہ یہ پانی سالہا سال پڑا رہے اس کا نہ ذائقہ بدلتا ہے اور نہ اس میں کیڑا پڑتا ہے۔ ہمارے زمانے کے سائنسدان کہتے ہیں کہ اس پانی میں سوڈا پٹاس اور گندھک کے اجزا بھی شامل ہیں۔ (طبرانی۔ تذکرة الانبياء) #سوال: بتائے زم زم کو یہ نام کیوں دیا گیا؟ #جواب: حضرت ہاجرہ علیہا السلام نے چاروں طرف، منڈیر بنا کر پانی کو بہنے سے روک دیا اور فرمایا زم زم اس کے معنی ہیں ۔ رک جا۔ ٹھہر جا اسی لیے اسے زمزم کہا جاتا ہے۔ (سیرت انبیائے کرام۔ تذکرة الانبیاء) #سوال: حضرت ہاجرہ علیہا السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کے بعد مکہ کیسے آباد ہوا؟ #جواب: دونوں ماں بیٹے نے اس بیابان میں چشمہ زم زم کے کنارے سکونت اختیار کرلی۔ چند روز بعد قبیلہ جرہم کا ایک تجارتی قافلہ یمن سے آتے ہوئے وہاں سےگزرا۔ یہ لوگ پہلے بھی ادھر سے آتے جاتے رہتے تھے۔ اس مرتبہ انہوں ن...
 بس وہ اتنا ہی چاہتی ہے کہ اگر وہ بیمار ہے تو آپ پیشانی پر ہاتھ رکھ کر پوچھ لیں کہ کیا ہوا میری زندگی کو، میری جان کو، میری پیاری لاڈلی کو؟ یہ چند الفاظ اس کی طبیعت ٹھیک کرنے کے لئے شاید کافی ہیں ان مہنگی دوائیوں سے جو ڈاکٹرز دیتے ہیں، اور تم غصہ میں کہہ دیتے ہو کہ ایک تو تیرا یہ روز کا مکر سمجھ نہیں آتا، کام کی وجہ سے بیماری کا بہانہ بناتی ہو۔ اور کیا چاہتی ہے وہ ؟ بس یہی کہ جب سارا دن گرمی میں کچن میں خوار ہو کر وہ آپ کے سامنے کھانا نکال کر رکھے اور آپ کھا کر کہیں کہ واہ مزہ آگیا بڑا مزیدار کھانا بنایا ہے اور وہ خوش ہو کر کہے کہ لیجیے اور لیجیے۔ وہ اگر چاہتی ہے کہ آپ کے لئے کوئی سوٹ، جوتا یا کوئی اور چیز پسند کرے اور آپ کہیں کہ کیا بہترین انتخاب اور پسند ہے آپ کی، تو کیا تمہاری عزت نفس کو ٹھیس پہنچے گی؟ بتائیے نہ! اگر وہ غصے میں ہے اور تم اس کی بات سن لو اور اس کو گلے لگا کر اسے دلاسہ دو تو کیا اس سے آپ کی مردانگی پر فرق پڑ جائے گا؟ کیا ہمیشہ وہ ہی غلط ہوتی ہے اور تم ٹھیک ہوتے ہو ؟ کیا آپ یہ بڑاپن نہیں دکھا سکتے کہ اس کا ماتھا چوم کر کہیں کہ میں غلط ہوں میری جان بس آپ ناراض مت ہو...
  ♧ث ﷽ ﷽ 🌹   🖌۔کل ابا جی کہہ رہے تھے کہ پرانے لوگ بہت بھلے ہوتے تھے انہیں دو مُٹھی محبت دی جاتی تھی تو وہ جواباً عمریں وار دیتے تھے یہ سن کے مجھے ہنسی آئی ، پتہ ہے کیوں اس لیے کہ اب لوگ بہت سیانے ہو گئے ہیں ، ان سے محبت کرو تو یہ جواباً محبت نہیں دیتے بلکہ سبق دیتے ہیں صاحبان علم و فضل ہماری زندگی خوبصورت رنگوں سے مزین ہے اور پھر اک وقت آتا ہے کہ بہت سے رنگ ہمیں اپنی زندگیوں سے صرف اس لئے بھی مٹانے پڑتے ہیں کہ وہ ہمارے مقصد حیات میں حائل نہ ہوں ہمارا دھیان نہ بٹائیں وہ مقصد جس کے لئے ہم دنیا میں بھیجے گئے یہ زندگی ہے تو بڑی دلفریب مگر ہمیں اپنے دل کو اس کے فریب سے بھی بچانا ہے یہ بات ذہن میں رکھ لیں جو اس کی خاردار جھاڑیوں میں الجھنے سے بچ گیا وہی خوش نصیب منزل تک پہنچے گا کیونکہ یہ ایک چانس ہے اور یہ ہمارا اک چھوٹا سا پڑاؤ ہے زمیں پر اور یہ ہماری آخرت کا سکہ ہے لوگوں کے رویوں سے دل برداشتہ نہ ہوں نہ لوگ رہیں گے اور نہ ہی آپ ہمیشہ رہنے والے ہیں... 🌷پوسٹ اچھی لگے تو عمل کریں اور دوسروں کو بھی عمل کرنے کی دعوت دیں🥀
 *(دو بادشاہ ساحلِ سمندر پر _!!*) حضرت سیدنا عبدالرحمن بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما اپنے والد محترم حضرت سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ پہلی اُمتو ں میں ایک بادشاہ تھا۔ خوب شان وشوکت سے اس کے دن رات گزر رہے تھے۔ ایک دن اس کی قسمت کا ستارہ چمکا اور وہ اپنی آخرت کے بارے میں غور وفکر کرنے لگا اور سوچنے لگا کہ میں جن دنیاوی آسائشو ں میں گم ہو کر اپنے رب تعالیٰ کو بھول چکا ہوں، عنقریب یہ ساری نعمتیں مجھ سے منقطع ہوجائیں گی۔ میری حکومت و بادشاہت نے تو مجھے اپنے پاک پروردگار عزوجل کی عبادت سے غافل کر رکھا ہے ۔چنانچہ وہ رات کی تاریکی میں اپنے محل سے نکلا اور ساری رات تیزی سے سفر کرتا رہا۔ جب صبح ہوئی تو وہ اپنے ملک کی سرحد عبور کرچکا تھا۔ اس نے ساحل سمندر کا رُخ کیا اور وہیں رہنے لگا۔ وہاں وہ اینٹیں بنا بنا کر بیچتا۔ جو رقم حاصل ہوتی اس میں سے کچھ اپنے خرچ کےلئے رکھ لیتا اور باقی سب صدقہ کر دیتا۔ اسی حالت میں اسے کافی عرصہ گزر گیا۔ بالآخر اس کی خبر اس ملک کے بادشاہ کو ہوئی، تو اس بادشاہ نے پیغام بھیجا کہ مجھ سے آکر ملو ۔ لیکن اس نے انکار کر دیا او...
 حرمین شریفین اور مقدس مقامات کے خلاف ہونے والے اسلام دشمن اقدامات اور سازشوں کے بارے میں *مختارالامہ حضرت اقدس مفتی سید مختار الدین* صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا مسلمانوں کے نام اہم پیغام: *بسم اللہ الرحمن الرحیم* *امت مسلمہ کی انفرادی ، اجتماعی ذمہ داریاں* اس میں کوئی شک نہیں کہ *حرمین شریفین* تمام امت مسلمہ کا مشترکہ دینی اثاثہ ہے۔ تمام امت مسلمہ روزانہ پانچ وقتہ نمازوں ،نوافل میں کعبہ کی طرف رخ کرتے ہیں۔ حج جیسا عظیم فریضہ یہیں ادا کیا جاتا ہے۔ *تمام مسلمانوں کا حرمین شریفین کے ساتھ قلبی محبت طبعی، فطری اور شرعی ہے۔۔۔۔۔۔* لیکن بدقسمتی سے *سعودی حکمران* دانستہ یا نادانستہ طور پر کفار ، یہود ، ہنود کے آلہ کار بن کر مسلمانوں کی عبادات کو برباد اور جذبات کو مجروح کررہے ہیں۔ کرونا کی آڑ میں حج ، عمرہ جیسی عظیم عبادات تقریبا معطل ہیں۔ ایس او پیز کے بہانے *طواف اور نمازوں* کا حلیہ بگاڑ دیا گیا ہے۔ حرمین شریفین سے *مصاحف قرآنیہ* تک اٹھوا دیئے گئے۔ اس کے برعکس ان مقدس مقامات اور جزیرہ عرب میں فحاشی، عریانی ، کھیل تماشے ، سیمینا گھر و رقص گاہوں کو روز بروز فروغ دیا جا رہا ہے اور...
                  ( *پردہ پردہ پردہ ...!)* لڑکی نے کہا : تنگ آگئے ہم مولویوں سے! پردہ پردہ پردہ! بھائی ہم آزاد ہیں، جیسا لباس پہنیں، مرد نہ دیکھیں، کیوں آنکھیں پھاڑ پھاڑ کر سر سے پاؤں تک عورت کو دیکھتے ہیں! ان کےگھر میں بہن بیٹی نہیں. ہم کیوں پردہ کریں، تــــــم دیکھـــــو ہی نہیں" میں نے کہا جی جی! بات تو تمہاری صحیح ہے کہ مرد کو نظریں نیچی رکھنے کا حکم ہے، نا محرم کو دیکھنا حرام ہے مگر جو منطق تم پیش کر رہی ہو وہ *دماغ کی بتی فیوز منطق ہے* .  بولی وہ کیسے؟  میں نے کہا کل میں بھی رات دو بجے گھر میں بڑا سا ایکو ساؤنڈ لگا کر قرآن کی تلاوت چلاؤنگا کوئی پڑوسی اعتراض کرے تو کہوں گا تم اور تمہارے بچے اپنے کان بند کرلو! مجھے ہی کیوں کہتے ہو! میں آزاد ہوں، پورا محلہ مجھے ہی بولے جا رہا ہے اپنے کان بند نہیں کرسکتے...  یا پھر ہسپتال میں بیٹھ کر سگریٹ کے سٹے لگاؤں گا لوگوں نے اعتراض کیا تو کہوں گا میری مرضی تم نہ سونگھو! اپنی ناک بند رکھو! کیوں سانس لیتے ہو! لڑکی تھوڑی چونک سی گئی اور کہا "ہاں ، لیکن دیکھنے میں بھلا کیسا گناہ، دیکھنا بھی...
 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اللہ تعالیٰ کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے:’’ مجھ پر درود کی کثرت کرو جمعہ کے دن اور جمعہ کی رات‘‘(البیھقی) اللہ تعالیٰ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے… ’’جمعہ کا دن تمہارے دنوں میں افضل ہے، اسی میں آدم پیدا ہوئے اور اسی میں ان کا انتقال ہوا۔اسی دن صورپھونکاجائے گا اور اسی دن بے ہوشی ہوگی۔ پس اس دن مجھ پر درود کی کثرت کیا کرو بے شک تمہارا درود مجھ پر پیش کیا جاتا ہے‘‘… اہل علم نے اس حدیث کی سند کو صحیح فرمایا ہے… قیامت کے دن اور اس کے پہلے کی ہولناکیوں میں درود شریف کتنا کام آئے گا وہ اس حدیث پاک سے ثابت ہوگیا… رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’ جمعہ کا دن تمام دنوں کا سردار اوراللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے بزرگ ہے اور عیدالفطر اور عیدالاضحی سے بھی زیادہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک اس کی عظمت ہے‘‘… رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’جمعہ کی رات روشن رات ہے اور جمعہ کا دن روشن دن ہے‘‘… امام غزالی ؒنے تحریر فرمایا ہے، حضرت حکیم الامتؒ نے بھی نقل فرمایاہے کہ… پہلے زمانے لوگ جمعہ نماز کے لئے اتنا جلدی جامع مسجد جاتے کہ ...
 *🌹نویں ذی الحجہ یعنی یوم عرفہ کے بارے میں آپ کو علم ہونا چاہئے:🌹* یہ دن گھر کو صاف ستھرا کرنے کا نہیں، نہ ہی شاپنگ کا اور نہ ہی آرام و نیند کا یہ دن ہے۔  یہ وہ دن ہے جسے اللہ تعالی نے خود عظیم مقام عطا فرمایا ہے۔ یہ وہ دن ہے جسے اللہ تعالی بڑا شرف بخشتے ہیں۔ یہ وہ دن ہے جس میں اللہ تعالی اھل عرفہ کے بارے میں فرشتوں کے سامنے فخر کرتے ہیں۔ یہ ایسا مبارک دن ہے جو جہنم سے لوگوں کو آزادی کا پروانہ دیتا ہے۔  یہ دن اطاعت رب اور اس کی بھرپور عبادت کا ہے۔ سب سے بہترین دعا عرفہ کے دن کی دعا ہے۔ *ہمیں خوب کوشش کرنا ہے کہ اس دن ایک سانس بھی اللہ تعالی کی اطاعت یا قربت کا عمل کئے بغیر نہ نکلے۔ دنیا کے جواھرات میں ایک جوہر اگر گم ہو جائے تو کتنی تکلیف ہوتی ہے پھر دنیا کے افضل دن کو کیسے ہم ضائع کرسکتے ہیں--!* اگر شب قدر ہم نہ جان سکے تو عرفہ کا دن تو نہیں بھول سکتے۔  اگر شب قدر میں آسمان سے فرشتے اترتے ہیں تو اس روز ہمارا رب کریم خود نازل ہوتا ہے لھذا اس دن کو غنیمت جانیں اور جتنی بھی خیر اس روز کر سکتے ہیں اسے کر ڈالیں۔ *🌹نو ذوالحجہ بروز منگل کو کرنے کے کام*🌹 *نویں ذی الحجہ...
👇۔ بادشاہ کی پیشکش، وزیر کا جواب👇 بیان کیا جاتا ہے کہ ایک بادشاہ کسی بات پر اپنے وزیر سے ناراض ہوگیا اور اس نے اسے اس کے عہدے سے ہٹا دیا۔ وزیر بہت دانا نیک دل تھا بادشاہ کے دربار سے نکل کر وہ اللہ والوں کی مجلس میں شامل ہوگیا اور ان نیک لوگوں کی صحبت میں اسے ایسی خوشی اور ایسا اطمینان ملا جو پہلے کبھی حاصل نہ ہوا تھا۔ بادشاہ نے کچھ دن بعد محسوس کیا کہ جس وزیر کو  اس نے معزول کیا ہے وہ تو اس عہدے کے لیے بہت موزوں تھا۔ سچا اور وفادار ہونے کے ساتھ وہ ایسا عقل مند تھا کہ اس کا مشورہ ہمیشہ مفید ثابت ہوتا تھا۔ چنانچہ اس نے وزیر سے کہا کہ وہ اپنی کرسی پھر سنبھال لے اور سلطنت کے معزز عہد ے دار کی حیثیت سے خدمات انجام دے ۔ وزیر نے جواب دیا کہ حضور والا، سلطنت کے کاروبار میں مشغول ہونے کے مقابلے میں میرے لیے معزول رہنا زیادہ اچھا ہے۔ اب میں ہر طرح آرام میں ہوں کتوں جیسی فطرت رکھنے والے لوگوں کی شرارتوں سے مجھے نجات مل گئی ہے اور خدا کے فضل سے میرا وقت بہت اچھا گزر رہا ہے۔ بادشاہ نے بہت زور دیا لیکن اس نے وزارت کا عہدہ قبول نہ کیا۔ *ہمکو یوں شرف حاصل ہوا سارے پرندوں پر،* *گزر اوقات کرتا ہے ...
 السلام علیکم ورحمةالله وبرکاته.. اللہ تعالیٰ ہمیں ”قرآن مجید“ کا ”قدردان“ بنائیں.. آہ! افسوس آج مسلمان ”قرآن مجید“ سے کسقدر دور ہیں..اللہ..العظیم نے ہمیں ”عظمت“ والی کتاب عطاء فرمائی..ہم نے اسے چھوڑا تو ”عظمت“ ہم سے روٹھ گئی..ہم کروڑوں، اربوں کی تعداد میں ہو کر بھی ”غلام“ بن گئے..وہ کفار جن کا کردار، جن کی عادتیں اور جن کا مزاج ”کتے“ سے بھی بدتر ہے وہ ہمارے آقا بن گئے..آج مسلمانوں میں بھی..کفار کو ترقی یافتہ..عزتمند اور آئیڈیل سمجھا جاتا ہے..اے مسلمانو! اللہ کے لئے قرآن مجید کی طرف لوٹ آؤ.. قرآن پر ایمان..قرآن سے محبت..قرآن کی تلاوت، قرآن کی سمجھ..قرآن کا ادب..قرآن کی دعوت، قرآن پر عمل..اور قرآن کا نفاذ ہماری زندگی کا حاصل بن جائے.. گھر گھر میں صبح کے وقت تلاوت ہو، قرآن مجید کا درس ہو..قرآن مجید کی تفسیر ہو.. نعوذباللہ آج قرآن کے نام پر کیسے کیسے فتنے آگئے..حدیث کا انکار، جہاد کا انکار، کفر کی غلامی کے فتنے..یہ سب سزا ہے قران مجید چھوڑنے کی..آج ہر طرف موسیقی، میوزک، گانے، قوالی اور ساز بج رہے ہیں..ہائے کاش مسلمان کو قرآن کی لذت سے آشنائی ہوتی تو وہ کبھی ان منحوس آوازوں کو سننا گوا...
 *کیا آج سے 1400 سال پہلے موبائل یا میسج ہوتے تھے*❗  اگر ہاں تو ثبوت پیش کریں🤔 اگر نہیں تو بتاؤ یہ کس حدیث سے پڑھ آئے ہو کہ *ایک میسج 10 لوگوں کو سینڈ کرنے سے جنت واجب ہوتی ہے 😱* *یہ کہاں سے سُن لیا کہ 15 لوگوں کو میسج بھیجنے سے مراد پوری ہوتی ہے🤔*  *یہ کس کتاب سے پڑھ لیا کہ مہینے کی خبر دینے سے دوزخ کی آگ حرام ہوتی ہے*❗ *جتنی ٹیکنالوجی بڑھتی جا رہی ہے اُتنی ہی جہالت زیادہ ہوتی جا رہی ہے*❗ آج کل لوگ روزہ نماز حج قرآن کو چھوڑ کر میسج بھیج کر جنت واجب کروا رہے ہیں😱 اور دوزخ کی آگ حرام کروا رہے ہیں 😭 *کبھی گھروں میں پرچہ بھیج دیتے ہیں کہ یہ پرچہ 10 گھروں میں فوٹو کاپی کرکے بھجوا دو آپ کو بہت بڑی خوشی ملے گی اگر نہ کیا تو غم ملے گا🤔* *تو کبھی گھروں میں چینی والی روٹی بھجوا کر کہتے ہیں اس کو 2 کرو. ایک خود رکھو ایک آگے بھیج دو. آپ کی مشکلیں دور ہونگی*❗ *یا میرے خُدا یہ کیسے پڑھے لکھے لوگ ہیں جو جہالت کی انتہا سے بھی آگے گزر گئے ہیں🤔* *کیا فرشتے آپ کے مرنے کے بعد آپ کا ہاتھ پکڑ کر کہیں گے جاؤ جنت میں آپ سب سے زیادہ میسج بھیجتے تھے اور مہینے کی خوش خبری دیتے تھے. کیا قبر ...
  📖 _قرآن مجید میں اللہ تعالی فرماتے ہیں!_ *بے شک اللہ کی یاد سے دلوں کو اطمینان نصیب ہوتا ہے.* ✨ *_عشرہ ذوالحجہ جو کہ افضل ترین ایام ہیں ان میں زیادہ سے زیادہ نیکیوں کا اہتمام کریں_*✨  📣 _تو آئیے جانتے ہیں کہ وہ کون سے ذکر ہیں جن کو ہم زیادہ سے زیادہ ان ایام میں کر کہ اپنے رب کو راضی کر سکتے ھیں اور خوب نیکیاں کما سکتے ھیں_ *اَللهُ أَكْبَرُ اللهُ أَكْبَرُاللهُ أَكْبَرُ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ وَاللهُ أَكْبَرُ اللهُ أَكْبَرُ وَللهِ الْحَمْد*  📿  *اَللهُ أَكْبَرُ كَبِيْرًا وَالْحَمْدُ للهِ كَثِيْرًا وَّسُبْحَانَ اللهِ بُكْرَاةً وَّاَصِيْلاً*  _سو مرتبہ_ *اللہُ اَکْبَر*   _سو مرتبہ_ *اَلْحَمْدُالله*   _سو مرتبہ_ *سُبْحَانَ اللہ*📿 _سو مرتبہ_ *لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِيْن*  _سو مرتبہ_ *سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيْم*   *سُبْحَانَ اللهِ وَ الْحَمْدُ واللهِ وَلَا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ وَاللهُ أَكْبَر*  *سُبْحَانَ رَبِّكَ مَلِكَ الْقُدُّوْس*📿  *لَا حَوْلَ ...
 ۔ *امت کے غمخوار (صلی اللہ علیہ والہ وسلم)*😰 محبت دیکھنی ہے، درد دیکھنا ہے، فکر دیکھنی ہے، تو اس ہستی کی دیکھیں جنہوں نے اس دنیا میں فاقے کاٹے ، جن پر پتھر برسائے گئے ،جن کو مجنون کہا گیا، دیوانہ کہا گیا ،اپنے دشمن ہوگئے ،اپنے شہر سے نکال دیا گیا ، پر وہ پھر بھی ھمیشہ اپنی امت کے لیے فکر مند رہے۔ آئیے! ایک حدیث مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پڑھتے ہیں ۔ سید نا ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ہر نبی کے لئے ایک دعا ہوتی ہے جو ضرور قبول کی جاتی ہے تو ہر نبی نے جلدی کی کہ اپنی اس دعا کو مانگ لیا ہے اور میں نے اپنی دعا کو قیامت کے دن اپنی امت کی شفاعت کے لئے سنبھال رکھا ہے اور اگر اللہ نے چاہا تو میری شفاعت میری امت کے ہر اس آدمی کے لئے ہوگی جو اس حال میں مر گیا کہ اس نے اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہرایا ہو۔ صحیح مسلم:جلد اول:حدیث نمبر 491 کتاب الایمان  آپ صلی الله علیه واله وسلم کو امت کا کتنا درد و غم تھا که جب آپ امت کی فکر میں روتے تو ھنڈیا کے ابلنے کی سی آواز آپ کے سینهء اطهر سے آتی تھی.. اس درد کی وجه سے آپ صلی الله علیه وسلم...
 🤒۔ *"طوطے کی موت اور انسانوں کیلئے ایک سبق"*😰 ایک بزرگ نوجوانوں کو جمع کرتے اور انہیں ’’لا الہ الا اللہ ‘‘  کی دعوت دیا کرتے تھے ۔ انہوں نے ایک مسجد کو اپنا مرکز بنایا ہوا تھا، چھوٹے بچوں سے لے کر نوجوانوں تک میں ان کی یہ دعوت چلتی تھی۔ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ۔۔۔ اللہ تعالیٰ جس کو بھی اس مبارک دعوت کی توفیق دے دے، اس کے لئے یہ بڑی سعادت کی بات ہے۔ ایک نوجوان جو ان بزرگوں کی مجلس میں آ کر کلمہ طیبہ کا شیدائی بن گیا تھا، ایک دن ایک خوبصورت طوطا اپنے ساتھ لایا اور اپنے استاد کو ہدیہ کر دیا۔ طوطا بہت پیارا اور ذہین تھا۔ بزرگ اسے اپنے ساتھ لے گئے۔ جب سبق کے لئے آتے تو وہ طوطا بھی ساتھ لے آتے۔ دن رات ’’ لا الہ الاا للہ ، لا الہ الا اللہ ‘‘ کی ضربیں سن کر اس طوطے نے بھی یہ کلمہ یاد کر لیا۔ وہ سبق کے دوران جب’’ لا الہ الاا للہ ، لا الہ الا اللہ ‘‘ پڑھتا تو سب خوشی سے جھوم جاتے۔ ایک دن وہ بزرگ سبق کے لئے تشریف لائے تو طوطا ساتھ نہیں تھا، شاگردوں نے پوچھا تو وہ رونے لگے۔ بتایا کہ کل رات ایک بلی اسے کھا گئی۔ یہ کہہ کر وہ بزرگ سسکیاں لے کر رونے لگے۔ شاگردوں نے تعزیت بھی کی،...
 🖌۔ *🌷ماہِ ذوالحجہ کی فضیلت🌷* ذوالحجہ کا مہینہ ان چار برکت اور حرمت والے مہنوں میں سے ایک ہے۔ اس مبارک مہینہ میں کثرتِ نوافل , روزے, تلاوتِ قرآن, تسبیح و تہلیل, تکبیر و تدریس وغیرہ اعمال کا بہت زیادہ ثواب ہے۔ اور بالخصوص اس کے پہلے دنوں کی اتنی فضیلت ہے کہ اللہ تعالی نے اس عشرہ کی دس راتوں کی قسم فرمائی ہے۔ ارشاد ہوتا ہے: *والفجر ولیال عشر والشفع والوتر والیل اذا یسر (سورہ فجر)* *قسم ہے مجھے فجر کی عیدِ قربان کی اور دس راتوں کی جو ذوالحجہ کی پہلی دس راتیں ہیں۔ اور قسم ہے جفت اور طاق کی جو رمضان مبارک کی آخری راتیں ہیں اور قسم ہے اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے معراج کے رات کی۔* اس قسم سے پتہ چلتا ہے کہ عشرہ ذی الحجہ کی بہت بڑی فضیلت ہے۔ اسی طرح ان کی فضیلت سے کتب احادیث لبریز ہیں۔ چند مبارک حدیثیں سنیں۔ حدیث نمبر 1⃣: *"سیدہ حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالی عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس وقت عشرہ ذی الحجہ داخل ہوجائے اور تمھارے بعض آدمی قربانی کرنے کا ارادہ رکھتے ہو تو چاہیے کہ بال اور جسم سے کسی چیز کو مس نہ کرلے اور ایک روایت میں ہے کہ فرمایا کہ بال...
  💓 بہترین ازدواجی زندگی گزارنے کا راز 💓 اسلام یہ نہیں کہتا کہ بیوی ہر جگہ اور ہر جائز یا ناجائز بات میں اپنے شوہر کی تابعداری کرے ۔۔۔ اور نا ہی یورپین ممالک کی طرح ایسا ہے کہ سب امور عورت کے سپرد کر دئیے جائیں عورت مردوں کے شانہ بشانہ چلنے کے چکر میں مردوں کو غلام بنائے اور مرد تابعداری کرتا پھرے"۔ اسلام یہ کہتا ہے کہ میاں بیوی دونوں باہمی الفت و محبت سے رہیں، کبھی عورت کو سمجھوتہ کرنا پڑتا ہے اور کبھی مرد کو خاموشی اور رضایت دے دینی چاہیے۔۔۔۔۔ کبھی مرد اپنی پسند سے پیچھے ہٹ جائے اور کبھی عورت اپنے میاں کی رضا پہ راضی ہو جائے تاکہ زندگی آگے بڑھ سکے۔۔۔۔بیویاں بھی انسان ہوتی ہیں ان کی بھی کچھ خواہشیں ہوتی ہیں ۔۔۔غیرت مند مرد کبھی اپنی بیویوں کو غلام نہیں بناتے ۔۔بلکہ شہزادیوں کی طرح ان کے ساتھ پیش آتے ہیں ۔۔۔بیویوں سے لاڈ کرنا ان کی دل جوئی کرنا گھر کے کاموں میں ان کی مدد کرنا ان سب سے آپ کی عزت اور شان میں کوئی کمی نہیں ہوگی بلکہ یہ سنت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ہے ۔۔۔۔ اور اچھے خاندان کی تربیت یافتہ عورتیں کبھی اپنے شوہر سے برابری کرنے یا شوہر کی نافرمانی کرنے کی حرکت نہیں کرت...
 🌺 *اپنے عیوب سے کیسے واقف ہوں ؟!* 🌺 👈 *پہلا طریقہ :* کسی ایسے بصیرت مند شیخ/عالم کے پاس بیٹھیں جو آپ کو آپ کے عیوب سے آگاہ کرے اور ان کا علاج بھی بتائے. مگر ایسے علماء اب خال خال ہی ملتے ہیں. لیکن اگر مل جائے تو گویا ایک طبیبِ حاذق مل گیا, اسے کبھی نہ چھوڑیں!  👈 *دوسرا طریقہ :* ایک ایسا سچا, قابل اعتماد, دیندار اور بصیرت افروز دوست بنائیں اور اسے اپنے اوپر رقیب مقرر کر لیں کہ جب میں کوئی ناپسندیدہ کام کروں تو مجھے تنبیہ کرنا.  اسی لیے سيدنا عمر رضي الله عنه فرماتے تھے: الله اس شخص پر رحم کرے جو ہمیں ہمارے عیوب سے آگاہ کرے.  اور سلف صالحین ایسے لوگوں سے محبت کرتے تھے جو انہیں ان کے عیوب سے خبردار کریں. مگر ہمارا حال یہ ہے کہ ہمیں سب سے زیادہ بغض اس شخص سے ہوتا ہے جو ہمارے عیوب ہمیں بتلائے.  👈 *تیسرا طریقہ :* اپنے دشمنوں کی زبان سے اپنے عیوب پہچانیں. کیونکہ دشمنی اور انتقام کی آنکھ برائیاں ہی دیکھتی ہے. آپ کے عیبوں کا تذکرہ کرنے والا جھگڑالو دشمن زیادہ فائدہ مند ہے بہ نسبت مداہنت برتنے والے دوست سے جو آپ کے عیبوں کو چھپاتا رہے! 👈 *چوتھا طریقہ :* لوگوں میں گ...
 ھم تباہی کی آخری سیڑھی پر پہنچ چکے ھیں (یونیورسٹی اور کالجز کا خطرناک ماحول اور مخلوط تعلیمی نظام) آج کا مخلوط تعلیمی نظام اپنے ساتھ ساتھ خطرناک نتائج چھوڑ کر جارھا ھے یونیورسٹی میں بڑھتی ھوئی یورپی فضا کی لہر اس حد تک پھیل گئ ھے جس کو قابو کرنا ناممکن سا ھوگیا ھے پاکستان میں چھوٹی کلاسز سے مخلوط تعلیم کا آغاز کرکے بچوں کی ذھن سازی کر دی جاتی ھے تاکہ جوان ھوکر کوئی مشکل پیش نہ آے کہ ھم آزاد خیال لوگ ھیں میں حیران ھوں ساتویں کلاس کے سٹوڈنٹ وہ بھی گرل فرینڈ اور بواے فرینڈ کی بیماری میں مبتلا ھو جاتے ھیں ایک رپورٹ کے مطابق جس قوم کی آٹھویں جماعت کی طالبہ ناجائز فعل سے حاملہ ھو جاے اس قوم میں ھوس پرستی کا بازار گرم ھو جاتا ھے انسانیت جل کر راکھ ھو جاتی ھے کالجز یونیورسٹی میں گرل فرینڈ ایک عام معولی بات سمجھی جاتی ھے کسی کی عزت کے ساتھ کھیلنا ان کی تصاویر دوستوں میں شئیر کرنا ڈیٹ پر جانا رومینس وغیرہ ان باتوں کو اب صرف گپ شپ سمجھا جاتا ھے میں حیران ھوں مرد عورت کی عزت تک اتنی آسانی سے کیسے پہنچ جاتا ھے میں لڑکیوں کی تعلیم کا ھرگز مخالف نہیں مگر  آپ بتائیں ایسی تعلیم کا کیا فائدہ ج...
 *ضروری پیغام*👇🏻 *ایک نئی سازش جسے مسلمان نوجوان کمائی کا زریعہ سمجھ رہے ہیں۔۔۔!!* *ہم میں سے کچھ لوگ پیسے کی محبت میں اتنے اندھے ہو چکے ہیں کے جائز و نا جائز کی کوئی تمیز باقی نہیں رہی۔۔!* *ایک تازہ مثال snack video app ہے ہر وقت اس کی تشہیر کی جا رہی ہے اور اب تو یہ آفر آگئی ہے کے ایپ انسٹال کریں اور پیسے حاصل کریں اور اس امت کے نوجوان، بچے اور تقریبا ہر عمر کے افراد اسے ڈاؤنلوڈ کر رہے ہیں بات یہیں ختم نہیں ہو جاتی بلکہ اس پر invite کریں دوسروں کو اور پیسے حاصل کریں اور جتنا ٹائم آپ بے حیائ کودیکھیں آپ کے اکاؤنٹ میں پیسے آئیں گے* *نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث مبارکہ ہے* *حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَابْنُ حُجْرٍ قَالُوا حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ يَعْنُونَ ابْنَ جَعْفَرٍ عَنْ الْعَلَاءِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ دَعَا إِلَى هُدًى كَانَ لَهُ مِنْ الْأَجْرِ مِثْلُ أُجُورِ مَنْ تَبِعَهُ لَا يَنْقُصُ ذَلِكَ مِنْ أُجُورِهِمْ شَيْئًا وَمَنْ دَعَا إِلَى ضَلَالَةٍ كَانَ عَلَيْ...
🖋۔ "نکاح سے قبل منگیتر سے فون پر رابطے کے نقصا نات" ہمارے معاشرے میں اکثریت شادی سے پہلے منگیتر سے بات کرتی ہے، جب انہیں روکا جاتا ہے سمجھایا جاتا ہے تو جواب ملتا ہے کہ کبھی کبھی کرتے ہیں، کچھ کہتے ہیں کہ ہم حدود میں رہ کر بات کرتے ہیں، کچھ کہتے ہیں کہ شادی سے پہلے انڈرسٹینگ ہوجاتی ہے اس لیے کرتے ہیں، کچھ کہتے ہیں کہ اسکے بغیر دل نہیں لگتا شادی میں دیر ہے تو بات کرکے دل بہلا لیتے ہیں وغیرہ وغیرہ۔۔۔ یقین جانیں یہ تمام دلائل ذرہ برابر وذن نہیں رکھتے سیدھی بات ہے ہمارا اپنے نفس پر کنٹرول ہی نہیں ہے ہم خواہشات کے غلام بنے ہوۓ ہیں، جو دل کہتا ہے وہ ہم کرتے ہیں، ضمیر کی آواز ہمیں نہیں آتی، کہتے ہیں منگیتر کے بغیر دل نہیں لگتا ارے یہی تو آزمائش ہے کہ اپنے نفس کو مار کر اپنی آگے کی زندگی بنانی ہے، یہی تو امتحان ہے کہ ہم اللہ کے حکم کو اوپر رکھتے ہیں یا اپنی دلی خواہشات کو پورا کرتے ہیں، جہاں 20 سے 25 سال انتظار کیا وہاں ایک دو سال انتظار کرنے میں کیا برائ ہے لیکن نہیں، ہم تو اپنے نفس کی مانیں گے، ایک ساتھی کہنے لگا "کبھی کبھی کرتے ہیں" ارے جناب کبھی کبھی بھی کیوں کرتے ہو م...
 *عجیب سوال کا جواب* ﺳﻮ ال ﺗﮭﺎ🤔  ✍🏻کہ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ کس مذہب کے لوگ داخل کیے جائیں گے  ﯾﮩﻮﺩﯼ ﻋﯿﺴﺎﺋﯽ  یا پھر ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ؟🤔  اس سوال کے جواب کے لئے تینوں مذاہب کے علماء کو مدعو گیا گیا ۔ مسلمانوں کی طرف سے بڑے عالم امام ﻣﺤﻤﺪ ﻋﺒﺪﮦ، ﻋﯿﺴﺎﺋﯿﻮﮞ کی طرف سے ﺍﯾﮏ ﺑﮍﮮ ﭘﺎﺩﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﯾﮩﻮﺩﯾﻮﮞ کی طرف سے ﺍﯾﮏ ﺑﮍﮮ ﺭﺑﯽ ﮐﻮ ﺑﻼ ﮐﺮ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﯾﮩﯽ ﺳﻮﺍﻝ ﺭﮐﮭﺎ گیا: ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﻥ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ؟؟؟🤔 ﯾﮩﻮﺩﯼ،  ﻋﯿﺴﺎﺋﯽ  ﯾﺎ پھر ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ؟۔ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺍﻣﺎﻡ ﻣﺤﻤﺪ ﻋﺒﺪﮦ ﻧﮯ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺍﯾﺴﺎ ﻣﺪﻟﻞ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﻣﺤﻔﻞ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﮯ تمام ﻧﺎﻗﺪﯾﻦ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻋﯿﺴﺎﺋﯽ ﭘﺎﺩﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﯾﮩﻮﺩﯼ ﺭﺑﯽ ﺍﭘﻨﺎ ﺳﺎ ﻣﻨﮧ ﻟﯿﮑﺮ ﺭﮦ ﮔﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﻐﯿﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺌﮯ بغیر ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﺍﭨﮫ ﮐﺮ ﭼﻠﮯ ﮔﺌﮯ. مسلمان عالم دین نے کیا جواب دیا ﺁﭖ رحمتہ اللہ علیہ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﺨﺘﺼﺮ ، ﺟﺎﻣﻊ، معقولیت سے بھرپور ﺍﺩﺏ ﻭ ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ کے ساتھ رواداری ﮐﯽ ﻋﻤﺪﮦ ﻣﺜﺎﻝ ﺍﻭﺭ ﺣﮑﻤﺖ ﻭ ﺩﺍﻧﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﻣﺮﻗﻊ تھا. ان کے جواب نے سارے ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﮯﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﺮ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ ﺑﮑﮭﯿﺮ ﺩﯼ ﺍﻭﺭ یہ ﺑﺎﺏ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺑﻨﺪ ﮨﻮﮔﯿﺎ. ﺁﭖ ﻧﮯ فرمایا: *ﺍﮔﺮ ﯾﮩﻮﺩﯼ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﮨﻢ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻧﺒﯽ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﺳﯽٰ ﻋﻠﯿﮧ ...
🖋۔ زندگی میں کام آنے والی باتیں   نمبر 1:-اگر کوئی آپ سے مشترکہ کاروبار کرنا چاہے تواس کےساتھ ایک پلیٹ میں کھانا کھاو اورمشاہدہ کرو کہ وہ کھانے کی بہتر چیز خود زیادہ کھاتا ہے یا تمھیں زیادہ کھلانا پسند کرتا ہے ۔دوسری صورت ہو تو کاروبار کرو جبکہ پہلی صورت ہو تو اس کا مطلب ہے کہ وہ کاروبار میں تم سے زیادہ لینے کی کوشش کریگا ۔ نمبر 2:-اگر کوئی آپ سے دوستی کرنا چاہے تو اسکے ساتھ ایک پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کر اگر اس نے اپنے کو کرایہ سے بچایا کسی بھی طریقے سے تو اس کامطلب ہے کہ وہ آپ سے فائدہ لیناچاہتاہے دوستی کے قابل نہیں۔ نمبر 3:-اگر کوئی تم سے رشتہ جوڑنا چاہے تو اسکی کسی چیز کو معمولی نقصان پہنچاو ۔مثلاً اسکے جوتے پر سالن گرانا یاموبائل فون کو میز کے انتہائی کنارے پر رکھنا یا اس کے عینک کو چھیڑنا اگر اس نےاپنی چیز کی قیمتی ہونے کاچرچا کیا تو رشتہ مت جوڑنا کیوں کہ اس کو رشتے سے زیادہ پیسہ پسند ہے ۔ نمبر 4:-اگر آپ کاروبار کرتے ہیں اور کوئی آپ سے اُدھار مانگتا ہے تو اسکو قیمت بہت زیادہ بتانا اگر اسنے قیمت کم کرنے کی کوئی کوشش نہ کی تو ادھار نہ دینا کیونکہ اس کو ادائیگی نہیں کرنی ہے...
 ♤♧کچھ اچھی باتیں♧♤: 💰 دولت کے بغیر عزت نہیں؛ مگر - -!! مال و زر کی محبت اور ہوس انسان کو فرعون و شداد کی فہرست میں کھڑا کردیتی ہے؛ کیونکہ مال و دولت کی خاصیت دیکھی گئی ہے کہ یہ اپنے صاحب میں تکبر، گھمنڈ اور غرور کا بیج بو دیتی ہے، جو اسی سے دولت سے سیراب ہو کر تناور درخت بنتا ہے، رفتہ رفتہ وہ اس کا شیدائی، فدائی اور جاں نثار بن ہو جاتا ہے، دنیا اس کے سامنے خوبصورت دیوی اور وہ اس کا اپنے آپ کو مالک سمجھنے لگنے لگتا ہے، دبے پاؤں پھر فرعونیت اپنے پنجے گاڑ لیتی ہے، چنانچہ وہ انسان ہو کر بھی مافوق الفطرت کا ایک ایسا حیوان بن جاتا ہے جس کے سامنے انسانی زندگی کی تمام سانسیں رائیگاں، بے کار اور بے مراد ہوتی ہوجاتی ہیں، روپئے، پیسے کا حریص خود پسندی میں ڈوبا ہوا ایک ایسا شخص بن جاتا ہے جو ابن الوقتي کا تمغہ پالے، خود کے سامنے سبھی کو روند دے، عزتیں اچھال دے، طعنے کسے، فقر کا مزاق بنائے، کمتر کو کمتر بنا کر رسوا کرائے، غریب کا ہی خون چوس کر اس کی رگیں کھینچ کر اپنا پیٹ بھرے، عیش و عشرت اور لگزری زندگی کا انتظام کرے، قدم قدم پر عوام کو یہ باور کروائے کہ وہ سبھوں کا مالک ہے اور بقیہ سبھی اس ...
 قرآن کریم سـے نصیحت: بسم اللہ الرحمن الرحیم....  ایک بہترین معاشرے کی تشکیل کے لئے ‏قران پاک کے 101 مختصر مگر انتہائی موثر پیغامات۔   1 گفتگو کے دوران بدتمیزی نہ کیا کرو،  سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 83 2 غصے کو قابو میں رکھو سورۃ آل عمران ، آیت نمبر 134 3 دوسروں کے ساتھ بھلائی کرو، سورۃ القصص، آیت نمبر 77 4 تکبر نہ کرو،  سورۃ النحل، آیت نمبر 23  5 دوسروں کی غلطیاں معاف کر دیا کرو،  سورۃ النور، آیت نمبر 22 6 لوگوں کے ساتھ آہستہ بولا کرو،  سورۃ لقمان، آیت نمبر 19 7 اپنی آواز نیچی رکھا کرو، سورۃ لقمان، آیت نمبر 19 8 دوسروں کا مذاق نہ اڑایا کرو،  سورۃ الحجرات، آیت نمبر 11 9 والدین کی خدمت کیا کرو، سورۃ الإسراء، آیت نمبر 23 ‏10 والدین سے اف تک نہ کرو، سورۃ الإسراء، آیت نمبر 23 11 والدین کی اجازت کے بغیر ان کے کمرے میں داخل نہ ہوا کرو،   سورۃ النور، آیت نمبر 58 12 لین دین کا حساب لکھ لیا کرو،   سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 282 13 کسی کی اندھا دھند تقلید نہ کرو،   سورۃ الإسراء، آیت نمبر 36 14 اگر مقروض مشکل وقت سے گزر...