♧ث ﷽ ﷽ 🌹
🖌۔کل ابا جی کہہ رہے تھے کہ پرانے لوگ بہت بھلے ہوتے تھے انہیں دو مُٹھی محبت دی جاتی تھی تو وہ جواباً عمریں وار دیتے تھے یہ سن کے مجھے ہنسی آئی ، پتہ ہے کیوں اس لیے کہ اب لوگ بہت سیانے ہو گئے ہیں ، ان سے محبت کرو تو یہ جواباً محبت نہیں دیتے بلکہ سبق دیتے ہیں صاحبان علم و فضل ہماری زندگی خوبصورت رنگوں سے مزین ہے اور پھر اک وقت آتا ہے کہ بہت سے رنگ ہمیں اپنی زندگیوں سے صرف اس لئے بھی مٹانے پڑتے ہیں کہ وہ ہمارے مقصد حیات میں حائل نہ ہوں ہمارا دھیان نہ بٹائیں وہ مقصد جس کے لئے ہم دنیا میں بھیجے گئے یہ زندگی ہے تو بڑی دلفریب مگر ہمیں اپنے دل کو اس کے فریب سے بھی بچانا ہے یہ بات ذہن میں رکھ لیں جو اس کی خاردار جھاڑیوں میں الجھنے سے بچ گیا وہی خوش نصیب منزل تک پہنچے گا کیونکہ یہ ایک چانس ہے اور یہ ہمارا اک چھوٹا سا پڑاؤ ہے زمیں پر اور یہ ہماری آخرت کا سکہ ہے لوگوں کے رویوں سے دل برداشتہ نہ ہوں نہ لوگ رہیں گے اور نہ ہی آپ ہمیشہ رہنے والے ہیں...
🌷پوسٹ اچھی لگے تو عمل
کریں اور دوسروں کو بھی عمل کرنے
کی دعوت دیں🥀

Comments
Post a Comment
آپ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ ایسا کوئی برا کمنٹس نہ کریں جس سے لوگوں یا مسلمانوں کو تکلیف ہو شکریہ
We ask all your friends not to make any bad comments that will hurt people or Muslims. Thank you