- Get link
- X
- Other Apps
دین اسلام دین اسلام نے قیامت تک موجود رہنا ہے…اور مکمل دین نے موجود رہنا ہے…دنیا کی کوئی طاقت ”دین اسلام“ کو نہیں مٹا سکتی…مسلمانوں کو ختم نہیں کر سکتی…ہمیں مکمل یقین ہے کہ…اگر دنیا میں موجود تمام ایٹم بم…تمام ہائیڈروجن بم ایک ساتھ چلا دیئے جائیں تو بھی…زمین پر سے نہ اسلام ختم ہوگا…نہ مسلمان ختم ہوں گے…… اور زمین بھی اس وقت تک مکمل تباہ نہیں ہوگی…جب تک کہ قیامت کی دس بڑی علامات ظاہر نہیں ہو جاتیں…