Skip to main content

Posts

Showing posts from April, 2022
 *’’بیٹیاں، جنت میں لے جانے کا ذریعہ‘‘* ✿ اللہ تعالی ارشاد فرماتے ہیں : ﴿لِّلَّهِ مُلۡكُ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ ‌ؕ يَخۡلُقُ مَا يَشَآءُ‌ ؕ يَهَبُ لِمَنۡ يَّشَآءُ اِنَاثًا وَّيَهَبُ لِمَنۡ يَّشَآءُ الذُّكُوۡرَ﴾.  ’’آسمانوں اور زمین کی سلطنت اللہ تعالیٰ ہی کے لئے ہے، وہ جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے جس کو چاہتا ہے بیٹیاں دیتا ہے جسے چاہے بیٹے دیتا ہے۔‘‘ (سورہ شوری : 49) ⇚ اسحاق بن بشر سے مروی ہے کہ : ’’یہ آیت در اصل انبیاء کے متعلق نازل ہوئی ہے اور اس کا حکم عمومی ہے، لوط علیہ السلام کی صرف بیٹیاں تھیں، کوئی بیٹا نہیں تھا، اس کے برعکس ابراہیم علیہ السلام کے صرف بیٹے تھے، بیٹی کوئی نہیں تھی، نبی کریم ﷺ کو اللہ تعالی نے بیٹے اور بیٹیاں دونوں عطا کیے جبکہ یحیی بن زکریا علیہ السلام بے اولاد تھے۔‘‘(تفسیر ابن عطیہ: 5/ 43) ⇚ عبید اللہ سعدی بیان کرتے ہیں، انہیں یہ بات پہنچی ہے کہ اللہ تعالی بیٹیوں والے شخص کو پسند کرتے ہیں، لوط علیہ السلام بھی بیٹیوں والے تھے، شعیب علیہ السلام بھی بیٹیوں والے تھے اور نبی کریم ﷺ کی بھی بیٹیاں تھیں۔ (النفقۃ على العيال لابن أبي الدنيا : 95 ورجالہ ثقات) ⇚ سی...
 🔸 * انتہائی فکر انگیز پیغام میرے اور آپ کے لئے * 🔸 * آپکو کیا لگتا ھے آپکے مرنے کے بعد آپ کے رشتے دار آپ کے دوست آپکی اولاد آپ کے بہن بھائی قرآن پڑھ پڑھ کے آپکو بخشوا لیں گے ؟؟؟؟؟؟   * یہ اولادیں آپ کے لئے قرآن پڑھیں گی جو آج آپ کے کہنے پر نماز پڑھنے نہیں اٹھتی ؟؟؟؟؟  * یہ رشتےدار آپ کے لئے دعا کریں گے جن سے آپ کی لڑایاں ھی ختم نہیں ھوتی ؟؟؟؟ * یہ دوست آپ کے لئے فاتحہ پڑھیں گے جو آج دین پہ آنے کی وجہ سے آپکا مذاق اڑاتے ھیں ؟؟؟؟؟  * یہ بہن بھائی آپ کے لئے صدقہ خیرات کریں گے جو عید کے عید ملتے ھیں ؟؟؟؟؟  * اے غافل بھولے انسان خلوص کے زمانے گزر گئے ھیں قیامت قریب ھے ۔۔۔   * یہ افراتفری کا دور ھے یہاں لوگ زندوں کو صدیوں تک بھولے بیٹھے ھیں مرنے کے بعد تجھے کون یاد رکھے گا ؟؟؟؟؟  * اپنی آخرت کی فکر خود کریں اپنے لئے قرآن خود پڑھیں، کچھ ایسا کریں جو آپکے لئے صدقہ جاریہ بن جائے یہی عقلمندی ھے۔طالب دعا۔عبدالقیوم ۔۔۔
 *انوکھی امداد ایسی بھی!* "محلے میں بچوں کو عربی و ناظرہ قرآن پڑھانے والی باجی کے گھر آٹا اور سبزی نہیں ہے، مگر وہ باپردہ خاتون باہر آکر مفت راشن والی لائن میں لگنے سے گھبرا رہی ہیں." فری راشن تقسیم کرنے والے نوجوانوں کو جیسے ہی یہ بات پتا چلی، انہوں نے متاثرین میں فری سبزی و آٹا کی تقسیم فوراً روک دیا. پڑھے لکھے نوجوان تھے. آپس میں رائے مشورہ کرنے لگے. بات چیت میں طے ہوا کہ نہ جانے کتنے سفید پوش اپنی آنکھوں میں ضرورت کے پیالے لیے فری راشن کی لائنوں کو تکتے ہیں، مگر اپنی عزت نفس کا بھرم رکھنے کی خاطر قریب نہیں پھٹکتے. مشورے کے بعد نوجوانوں نے فری راشن کی تقسیم کا بورڈ بدل دیا اور دوسرا بورڈ آویزاں کردیا.  ہر طرح کی سبزی 15 روپے کلو، مسالہ فری، آٹا، چاول، دال 15 روپے کلو. خصوصی آفر.  اعلان سنتے ہی مفت خور بھکاریوں نے اپنی راہ لی، سفید پوش اور لاچار طبقہ ہاتھوں میں دس بیس روپے کے ساتھ خریداری کے لئے آگیا. قطار میں کھڑا ہونے سے اسے گھبراہٹ نہ ہوئی، نہ ہلڑ بازی ہوئی.  لائن میں ایک طرف بچوں کو قرآن پڑھانے والی باپردہ باجی بھی مٹھی میں معمولی سی رقم لیے اعتماد کے ساتھ نمن...
 *پڑھیے گا ضرور مزہ نا آئے تو کہنا* *ہماری تاریخ میں بہت بڑا خوبصورت نام عبداللہ بن زید رحمۃ اللہ علیہ کا ہے۔ آپ نے ساری زندگی نکاح نہیں کیا، جوانی گزر گئی بڑھاپا آیا ایک دن بیٹھے حدیث مبارکہ پڑھ رہے تھے تو اس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان پڑھا جس کا مفہوم یہ تھا کہ:* *"جنت میں کوئی اکیلا نہیں ہو گا جو نکاح کی عمر میں نہیں پہنچا یا پہنچا بھی تو کسی وجہ سے نہیں ہوا اور وہ مسلمان ہی مرا تو اللہ مسلمان مردوں اور عورتوں کا جنت میں آپس میں نکاح کر دے گا"۔* *جب یہ حدیث پاک پڑھی تو دل میں خیال آیا کہ یہاں تو نکاح نہیں کیا تو جنت میں ہونا ہی ہونا ہے تو جنت میں میری بیوی کون ہو گی دعا کی کہ یا اللہ مجھے دکِھا تو سہی جنت میں میری بیوی کون ہو گی؟*  *پہلی رات دعا قبول نہیں ہوئی دوسری رات بھی دعا قبول نہیں ہوئی تیسری رات دعا قبول ہو گئی، خواب میں کیا دیکھتے ہیں کالے رنگ کی عورت ہے حضرت بلال حبشی کے دیس کی رہنے والی حبشہ کے دیس کی اور وہ کیا کہتی ہے کہ:* *"میں میمونہ ولید ہوں اور میں بصریٰ میں رہتی ہوں"۔* *پتہ مل گیا آنکھ کھلی حضرت کی تہجد کا وقت تھا نوافل پڑھے نم...
ث ﷽ ﷽ 🌹   🖌۔💕1۔عورت کی تعلیم اور مرد کا پیسہ بہت اہمیت رکھتا ہے 💕2۔جس لڑکی کی طلاق ہو جاۓ اور ساتھ ایک دو بچے بھی ہوں اسکی دوبارہ شادی کے چانس 10 فیصد سے زائد نہیں۔ 3۔پچھلے آٹھ سالوں میں میں نے کوئ ایسا عظیم مرد نہیں دیکھا جس نے عورت کو بچے سمیت قبول کیا ہو۔ 4۔اکثر لڑکیوں کے لیے شادی نام ہی پیسے کا ہے۔ 5۔مرد خوبصورتی کے قائل ہوتے ہیں۔ 6۔مرد اپنے سے بہت کم پڑھی لکھی لڑکی سے شادی کرسکتا ہے مگر عورت خصوصاً جو گزٹڈ ہو وہ کنواری مر جاۓ گی لیکن کم تعلیم یافتہ مرد سے شادی نہیں کرے گی۔ 7۔ڈاکٹر ڈاکٹر سے شادی کو اپنا حق سمجھتے ہیں  8۔رشتوں کے اتنے مسائل نہیں جتنا معیار کا مسلہ ہے بلکل جیسے ہندو پاک میں اتنی بیروزگاری نہیں بلکل اصل مسلہ تعلیم اور معیار کے مطابق جاب نہ ملنا ہے۔ 9۔بہت سے گھروں کی لڑکیاں ہنسی خوشی اپنے گھر میں رہنا پسند کریں گی مگر معیار سے نیچے شادی نہیں کرنا پسند کرتیں۔ 10۔بہت ساری شادیاں خود غرضی کی وجہ سے نہیں ہو پاتیں۔طلاق یافتہ خواتین و حضرات جنکے ہمراہ بچے ہوں۔وہ بھی چاہتے ہیں انکو بنا بچوں کے ہمسفر ملے جو بانجھ ہو یا جس کو بچے نہ ہونے کی وجہ سے طلاق...