🔸 * انتہائی فکر انگیز پیغام میرے اور آپ کے لئے * 🔸
* آپکو کیا لگتا ھے آپکے مرنے کے بعد آپ کے رشتے دار آپ کے دوست آپکی اولاد آپ کے بہن بھائی قرآن پڑھ پڑھ کے آپکو بخشوا لیں گے ؟؟؟؟؟؟
* یہ اولادیں آپ کے لئے قرآن پڑھیں گی جو آج آپ کے کہنے پر نماز پڑھنے نہیں اٹھتی ؟؟؟؟؟
* یہ رشتےدار آپ کے لئے دعا کریں گے جن سے آپ کی لڑایاں ھی ختم نہیں ھوتی ؟؟؟؟
* یہ دوست آپ کے لئے فاتحہ پڑھیں گے جو آج دین پہ آنے کی وجہ سے آپکا مذاق اڑاتے ھیں ؟؟؟؟؟
* یہ بہن بھائی آپ کے لئے صدقہ خیرات کریں گے جو عید کے عید ملتے ھیں ؟؟؟؟؟
* اے غافل بھولے انسان خلوص کے زمانے گزر گئے ھیں قیامت قریب ھے ۔۔۔
* یہ افراتفری کا دور ھے یہاں لوگ زندوں کو صدیوں تک بھولے بیٹھے ھیں مرنے کے بعد تجھے کون یاد رکھے گا ؟؟؟؟؟
* اپنی آخرت کی فکر خود کریں اپنے لئے قرآن خود پڑھیں، کچھ ایسا کریں جو آپکے لئے صدقہ جاریہ بن جائے یہی عقلمندی ھے۔طالب دعا۔عبدالقیوم ۔۔۔
Comments
Post a Comment
آپ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ ایسا کوئی برا کمنٹس نہ کریں جس سے لوگوں یا مسلمانوں کو تکلیف ہو شکریہ
We ask all your friends not to make any bad comments that will hurt people or Muslims. Thank you