Skip to main content

Posts

Showing posts from November, 2023
 حضرت مولانا محمد مسعود ازہر صاحب حفظہ اللہُ کے خصوصی وظائف  *بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ* *{١}             اللّٰهﷻ* *ترجمہ: یہ اسم ذات ہے* *عدد:٦٦* *خواص* (۱) روزانہ ایک ہزار بار پڑھنے سے کمال یقین نصیب ہوتا ہے۔ (۲) جمعہ کے دن نماز جمعہ سے پہلے پاک وصاف ہوکر خلوت میں پڑھنے سے مقصود آسان ہو جاتا ہے خواہ کیسا ہی مشکل ہو۔ (۳) جس مریض کے علاج سے اطبا عاجز آگئے ہوں اس پر پڑھا جائے تو اچھا ہو جاتا ہے بشرطیکہ موت کا وقت نہ آ گیا ہو۔ (٤) ہر نماز کے بعد سو بار کا وظیفہ کرنے والا صاحب باطن و صاحب کشف ہو جاتا ہے۔ (۵) ٦٦ بار لکھ کر دھو کر مریض کو پلائیں اللہ تعالیٰ شفا عطا فرماتا ہے۔ خواہ مرض آسیب کیوں نہ ہو۔ (٦) آسیب زدہ کے لئے کسی برتن میں اسم اللہ اس برتن کی گنجائش کی تعداد لکھ کر آسیب زدہ پر چھڑکیں تو اس پر مسلط شیطان جل جاتا ہے۔ (۷) جو شخص ”اسم اللہ“ کو محبت الٰہی کی وجہ سے پڑھے گا اور شک نہیں کرے گا تو وہ صِدِّیقین میں سے ہوگا۔ (۸) جو ہر نماز کے بعد سات بار *ھُوَاللّٰهُ الرَّحِیْمُ* پڑھتا رہے گا، اس کا ایمان سلب...
 کیا انسان مٹی سے بنایا گیا ہے ؟* کیا آپ کو پتا ہے کہ انسانی جسم کس چیز سے بنی ہے یقینا اتنا تو ہر شخص کو معلوم ہونا چاہیے، کہ اسکا جسم کن کن چیزوں سے ملکر بنا ہے۔۔۔ کیونکہ ہم شجر نسل کے بارے میں تو سب کچھ جانتے ہیں...۔جب کہ یہ نہیں جانتے کہ ہمارا یہ جسم کن اجزا ٕ سے ملکر بنا ہے۔۔۔۔ہمارا یہ خوب صورت جسم بہت ہی حیران کن چیزوں سے بنا ہے۔۔۔۔ جن کی ترتیب کچھ یوں ہے کہ %65 اکسیجن،%18 کاربن،%10 ہاٸیڈروجن،%3 ناٸیٹروجن، %1.3 کیلشیم، %1 پاسفورس، %0.25 پوٹاشیم % 0.25سلفر،  % 0.15 سوڈیم، % 0.15 کلورین، % 0.006 ایرن،%0.002 سیلکان، % 0.0001 کاپر،  % 0.00017 لیڈ،  0.000646 فیصد روبیڈیم، %0.00006 لیتھیم اور مرکری  0.000003 فیصد کوبالٹ، %0.000015 نیکل،0.000017 ارسینیک اور تقریبا %0.0000006 سونا۔ اس کے علاوہ اور بھی بہت سے عناصر ہیں۔۔۔۔۔۔۔ جن سب کو یہاں لکھنا مشکل ہوجاٸے گا۔  اب اگر آپ مٹی کو دیکھیں تو آپ حیران و پریشان ہوجاٸیں گے کہ مٹی میں بھی یہی سب کچھ موجود ہے۔ یعنی کاربن، اکسیجن،سوڈیم، مرکری، سونا،سیلکان، لیڈ، لیتھیم، پوٹاشیم  سلفر، پاسفورس وغیرہ۔۔ لیکن سب سے زیا...