"اصل عورت؛؛❣️✨
"مرد کی محبت کا معیار اس کی غیرت کو بناتی ہے دولت کو نہیں وہ اس میں اپنا محافظ ڈھونڈتی ہے
"جبکہ اصل مرد؛؛❣️✨
عورت کی محبت کو اسکی حیاء اور سیرت کی کسوٹی پر پر رکھتا ہے صرف خوبصورتی اس کیلئے کافی نہیں ہوتی وہ اس عورت میں اپنی آنے والی اولاد اپنی بیٹیوں کا عکس دیکھتا ہے اور ایسی عورت کو پانے کی خاطر وہ اپنی انا اپنی دولت سب داؤ پر لگانے پر تیار ہو جاتا ہے
مگر ایسے لوگ اتنی آسانی سے تو نہیں مل جاتے نا
ان کو کھوجنا__پڑتا ھے❤️✨
خود کو ان کے قابل بنانا پڑتا ھے❤️✨
صرف اس وجہ سے کسی پر بھروسہ نہ کریں
کہ آپ کو اس کی باتیں اچھی لگی ہیں، کیونکہ جب زندگی کی حقیقت آشکارا ہوتی ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ کچھ لوگوں کا محض سایہ ان کی حقیقی جسامت سے بڑا ہے۔❣️✨
واللہ نیک ہمسفر کا ملنا بھی نعمت خداوندی ہے اور اس کا کوٸی نعم البدل نہیں ہمیشہ سے ہر لڑکی یا لڑکے کو ایک ہی دعا مانگنی چاہیے۔
Comments
Post a Comment
آپ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ ایسا کوئی برا کمنٹس نہ کریں جس سے لوگوں یا مسلمانوں کو تکلیف ہو شکریہ
We ask all your friends not to make any bad comments that will hurt people or Muslims. Thank you