*گناہ کا آ سان ہوجانا اس بات کی علامت ہے کہ آ پ کو چھوٹ دی جارہی اور آزمایا جارہا ۔۔۔جن کے عیب اللہ پاک نے چھپائے ہوئے ہیں وہ جان لیں کہ صرف بندوں سے وہ عیب چھپے ہوئے ہیں ،اللہ رب العزت انھیں ہر وقت دیکھ رہا۔۔۔اور جو بندہ اپنے رب سے حیا نا کرے تو پھر اس کے لئے گناہوں سے بچنا بہت مشکل ہے۔۔ یہ اللہ پاک کی بڑی رحمت ہے کہ وہ گناہ پر فوراً سزا نہیں دیتا ۔لیکن یہ نہیں کہ وہ ہم سے پوچھے گا ہی نہیں ،ایک دن آ نے والا جس میں میزان عدل قائم کی جائے گی پھر ہر شخص دیکھ لے گا کہ وہ کیا کیا کرتا رہا ۔۔ آج ہم اپنے پچھلے گناہوں پر اللہ سبحانہ وتعالی سے معافی مانگیں اور توبہ کریں ،اور آئندہ گناہ نا کرنے کا عزم و ارادہ کریں،اللہ پاک ہم سب کو توبہ پر اور نیک کاموں پر استقامت نصیب فرمائے آمین۔۔
🌷پوسٹ اچھی لگے تو عمل
کریں اور دوسروں کو بھی عمل کرنے
کی دعوت دیں🥀
Comments
Post a Comment
آپ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ ایسا کوئی برا کمنٹس نہ کریں جس سے لوگوں یا مسلمانوں کو تکلیف ہو شکریہ
We ask all your friends not to make any bad comments that will hurt people or Muslims. Thank you