شادی کے لیے لڑکے کو کاروبار کی ٹینشن نہیں ہونی چاہیے۔۔۔
وجہ؟؟
وجہ یہ کہ لڑکی سارا سامان لے کر آئے گی سب کچھ فرنیچر بستر برتن ٹی وی،فریج سب کچھ۔۔۔
پھر لڑکے کے سارے خاندان کے کپڑے بھی لے کر آئے گی لڑکے کی ماں کو سونے کے کانٹے پہنانے بھی لازم ہیں۔۔۔
پھر ہر 2 منتھ بعد لڑکے کے کپڑے،ہر سیزن کے حساب سے لڑکے کے کپڑے جوتے سویٹر سب سسرال نے بنانے ہوتے ہیں،
اب بچہ پیدا ہونے والا ہے تو لڑکی کو ماں باپ کے گھر بھیج دیا جاتا ہے اب پیدائش سے لے کر 3 منتھ تک پھر سارا خرچہ لڑکی کے ماں باپ سنبھالے گے۔۔
پھر جب بیٹی کو اُس کے گھر چھوڑ کر آنا ہے تو کپڑے جوتے سارے سسرال کے ساتھ میں دوسرے لوازمات بھی۔۔۔
ہر بچے کی پیدائش پر ایسا ہوگا ہر سیزن میں ایسا ہوگا جب لڑکے کے حالات تھوڑے ٹائٹ ہوگے تو تب بھی لڑکی بچوں کے ساتھ سسرال بھیج دی جائے گی۔۔۔
تو لڑکے کیوں کہتے ہیں کاروبار سیٹ ہو لینے دو۔۔۔
جب شادی کے نام پر تو اچھی بھلی لاٹری نکل آتی ہے۔۔۔
پھر بھی۔۔۔۔
ساری زندگی لڑکی کے گھر والے دب کر رہتے ہیں بہنوئی سے ڈر کر رہنا ہے وہ غلط کرے یا ٹھیک اسے کچھ نہیں کہنا۔۔۔
وہ ہمارے منہ پر کہے گا کہ مسئلہ میرے گھر کا ہے تم لوگ چُپ رہو۔۔
جب کہ ہماری مجبوری ہے کہ ہم نے اُس کے بغیر گھر کا کوئی فیصلہ نہیں کرنا۔۔۔
عجیب بات ہے سب کچھ عجیب ہے...
🌷پوسٹ اچھی لگے تو عمل
کریں اور دوسروں کو بھی عمل کرنے
کی دعوت دیں🥀
Comments
Post a Comment
آپ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ ایسا کوئی برا کمنٹس نہ کریں جس سے لوگوں یا مسلمانوں کو تکلیف ہو شکریہ
We ask all your friends not to make any bad comments that will hurt people or Muslims. Thank you