*🍂کسی کو حقیر نہ جانیں🍂*
✍
*📍آج ہمارا معاملہ بلکل یہی ہے کہ ہم ہر کسی کو خود سے حقیر و کمتر جان رہے ہیں،*
*اگر انسان اپنی پیدائش پر غور کرے تو معلوم ہوگا کہ وہ ایک حقیر نطفہ سے پیدا کیا گیا ہے*
*ہر کوئی یہ بات جانتا ہے کہ وہ اس فانی دنیا میں ہمیشہ نہیں رہے گا*
*تو پھر کس بات کا تکبر؟*
*اور کیوں کسی اور کو حقیر جانیں؟*
*👈🏻یا رکھیں !اللہ رب العزت نے ہر انسان کو احسن انداز میں پیدا کیا ہے*
*🌱لقد خلقنا الانسان فی احسن تقویم(التین)*
*🍁ہر کسی کے پاس کوئی نہ کوئی ہنر موجود ہے،جس کی بنا پر ہر کوئی ایک دوسرے پر فوقیت رکھتا ہے*
*👈🏻یاد رکھیں حسن تو ایک دن ڈھل ہی جائے گا اس پر تکبر نہ کریں، لباس ،صرف جسم چھپانے کے لیے پہنا جاتا ہے نہ کہ لوگوں کو نیچا دکھانے کے لیے، اور علم، یہ تو بنیاد سے ہی اعجازی و انکساری کی تعلیم دیتا ہے*
*👈🏻لہذا خود کا جائزہ لیں ، اور غور کریں کہ کہیں ہم اللہ کی ان دی ہوئی نعمتوں کا شکر کرنے کے بجائے ان کا غلط استعمال تو نہیں کررہے ہیں؟*
*اللہ رب العزت ہمارے دلوں میں اپنا تقوی انڈیل دے*
*آمین یارب العالمین*
Comments
Post a Comment
آپ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ ایسا کوئی برا کمنٹس نہ کریں جس سے لوگوں یا مسلمانوں کو تکلیف ہو شکریہ
We ask all your friends not to make any bad comments that will hurt people or Muslims. Thank you