🌼 *اپنی بیٹیوں کو یہ سکھایئے*
🔹 *کسی بھی مرد سے معاملہ کرتے ہوئے حدود کا خیال رکھو اور اپنا وقار برقرار رکھو*
🔹 *پست آواز میں آرام سے ہنسو بلند آواز سے قہقہے* *مت لگاؤ*
🔹 *عام سڑک پر اپنی سہیلیوں سے بھی مذاق مت کرو، راستے کے ادب کا خیال رکھو*
🔹 *لفٹ میں اجنبی مرد کے ساتھ مت چڑھو، پہلے اسے جانے دو اسکے بعد تم چلی جاؤ*
🔹 *چھوٹی بیٹی کو دکان پر بھیجنا ہو تو چھوٹے، باریک یا چست لباس میں مت بھیجو اور اسے زیادہ* *دیر ٹھہرنے یا دکان دار کے قریب ہونے سے منع کرو*
🔹 *سڑکوں پر کسی بھی مرد سے بات کرنے سے احتراز کرو بعض نفسیاتی* *مریض ہوتے ہیں عورت کو نقصان پہنچانے کی کوشش* *کرتے ہیں*
🔹 *جب زمین سے کوئی چیز اٹھانے لگو یا دکان، بازار یا عام جگہ پر ہو تو رکوع کے طریقے پر مت جھکو* *بلکہ کمر سیدھی رکھ کر جھکو اسی طرح کھڑی ہو جاؤ تاکہ کوئی نازیبا ہیت پیدا نہ ہو* *اور جسم نمایاں نہ ہو*
🔹 *دوران سفر اپنی ذاتی زندگی کی چیزیں بیان نہ کرو دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں وہاں بلند آواز سے بات نہ کرو بلکہ اطمنان سے* *اللہ کا ذکر کرتی رہو*
🔹 *بعض لوگوں کا خیال ہے یہ قدیم اور فرسودہ باتیں ہیں*
*لیکن دراصل یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ اسے زندہ رکھیں*
*یہ* *ہمارے پاکیزہ دیں کے تقاضے ہیں*
*انتخاب*،، *عابد چودھری*
*نوٹ* اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیے تاکہ اللہ کسی کی زندگی کو آپ کے ذریعہ بن سکے
*⭕
Jazak Allah!
ReplyDelete