♧ث ﷽ ﷽ 🌹
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللّٰهِ وَبَرَكاتُهُ🥀
🖌۔.*جنرل نالج کے چند اہم سوالات*
سوال نمبر 1: محمد بن قاسم کب پیدا ہوئے؟
جواب:695 میں۔
سوال نمبر2: محمد بن قاسم کے والد کا کیا نام تھا
جواب :قاسم بن یوسف
سوال نمبر 3: برصغیر پاک و ہند میں پہلے کون تجارت کرتے تھے
جواب: عرب والے
سوال نمبر 4: ایسٹ انڈیا کمپنی کی بنیاد کب رکھی گئی
جواب: 1600
سوال نمبر 5: آخری مغل بادشاہ کون تھے
جواب :بہادر شاہ ظفر
سوال نمبر 6:انگریزوں نے برصغیر پر کتنے سال حکومت کی
جواب 90 سال
سوال نمبر 7 : برصغیر کے اختیارات کس کے پاس ہوتے تھے
جواب :وائسرائے کے پاس
سوال نمبر 8: برصغیر کا پہلا وائسرائے کس کو منتخب کیا گیا
جواب: لارڈ کینگ کو
سوال نمبر 9: ملکہ وکٹوریہ کتنے سال تک ملکہ رہیں
جواب: 62 سال 1901-1837
سوال نمبر 10:ملکہ وکٹوریہ کب پیدا ہوئی؟
جواب: 1819 میں
سوال نمبر 11: ملکہ وکٹوریہ کی وفات کب ہوئی؟
جواب: 1901 میں
سوال نمبر12: مسلمانوں نے کتنے سال برصغیر پر حکومت کی؟
جواب: 1000 سال۔
سوال نمبر 13: اسباب بغاوت ہند کس نے لکھا؟
جواب:سرسید احمد خان
سوال نمبر14:قانون مجلس ہند کون سے سالوں میں تیار کیا گیا؟
جواب: 1861,1892 اور 1909 میں۔
سوال نمبر 15: قانون میں مسلمانوں کو جداگانہ انتخابات رات کا حق دیا گیا؟
جواب: 1909 میں۔
سوال نمبر 16: منٹو مارلے ریفارمز کس قانون کو کہتے ہیں؟
جواب: 1909
سوال نمبر 17: کس قانون کے تحت سکھوں کو انتخابات کا حق دیا گیا؟
جواب: گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ 1919
سوال نمبر 18: ایسٹ انڈیا کمپنی کا اجازت نامہ کس نے دیا
جواب: ملکہ الزبتھ
سوال نمبر 19: بو علی سینا کہاں پیدا ہوئے؟
جواب: بخارہ کے گاؤں او آفشونا میں۔
سوال نمبر 20: شاہ ولی اللہ کب پیدا ہوئے؟
جواب: 21 فروری 1703 میں۔
سوال نمبر 21: حضرت شاہ ولی اللہ کہاں پیدا ہوئے؟
جواب: ضلع مظفرنگر۔
سوال نمبر 22: کس شخصیت نے پہلی دفعہ قران مجید کا ترجمہ فارسی میں کیا؟
جواب: حضرت شاہ ولی اللہ
سوال نمبر 23: حضرت شاہ ولی اللہ نے آثار شریعت پر کون سی کتاب لکھی؟
جواب: حجت الہی ال بلیغا۔
سوال نمبر 24: حضرت شاہ ولی اللہ نے علمِ تفسیر پر کون سی کتاب لکھی؟
جواب: الفوز الکبیر۔
سوال نمبر 25: حضرت شاہ ولی اللہ کی وفات کب ہوئی؟
جواب: 20 اگست 1762
پوسٹ اچھی لگے تو عمل
کریں اور دوسروں کو بھی عمل کرنے
کی دعوت دیں🥀
Comments
Post a Comment
آپ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ ایسا کوئی برا کمنٹس نہ کریں جس سے لوگوں یا مسلمانوں کو تکلیف ہو شکریہ
We ask all your friends not to make any bad comments that will hurt people or Muslims. Thank you