حضرت ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں
آدمی کو ان تین الفاظ کے استعمال سے بچنا چاہئے:
۱۔میں۲۔میرا۳۔میرےپاس
کیونکہ یہی تین لفظ ہیں جن کی وجہ سے شیطان ،فرعون اورقارون تباہ ہوئے۔شیطان نے کہا تھا:"أَنَا خَيْرٌ مِنْهُ خَلَقْتَنِي مِنْ نَارٍ وَخَلَقْتَهُ مِنْ طِينٍ" (الاعراف:۱۲)"میں آدم سے بہتر ہوں کیونکہ تونے مجھے آگ سے پیدا کیا اورآدم کو مٹی سے"
فرعون نے کہا تھا:"أَلَيْسَ لِي مُلْكُ مِصْرَ" (الزخرف:۵۱)"کیا ملک مصر میرا نہیں ہے"
اورقارون کا کہنا یہ تھا:"إِنَّمَا أُوتِيتُهُ عَلَى عِلْمٍ عِنْدِي"(القصص:۷۸)"میرے پاس جو کچھ ہے وہ میرے علم کی بنیاد پر مجھے ملا ہے"
(ابن القیم الجوزیۃؒ ، زاد المعاد)

Comments
Post a Comment
آپ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ ایسا کوئی برا کمنٹس نہ کریں جس سے لوگوں یا مسلمانوں کو تکلیف ہو شکریہ
We ask all your friends not to make any bad comments that will hurt people or Muslims. Thank you