*چار افراد کے ساتھ مہربانی سے پیش آئیں*:-
باپ👴🏻
ماں👵🏼
بھائی👱🏻
بہن🙎🏻
*چار چیزوں کے بارے میں اللہ سے پناہ حاصل کریں* :-
دکھ🌟
غم🌺
ناتوانی🌟
بخل🌺
*چار افراد کے ساتھ سختی سے پیش نا آئیں* :-
يتيم🍁
بیچاره🌷
فقير🍁
مريض🌷
*چار چیزوں سے خود کو آراستہ کریں* :-
صبر🌵
بردباری🍀
علم📙📙
كرم🌹
*چار چیزوں کے قریب جائیں*:-
مخلص🌸
باوفا💖
كريم🌸
صادق💖
*چار افراد کے ساتھ دوستی نہ کریں* :-
جھوٹا🌺
چور🌱
حاسد🌺
ہٹ دھرم🌱
*چار افراد کو محروم نہ کریں* :-
اپنی زوجہ کو🌸
اپنی اولاد کو🌾
رشتے داروں کو🌸
اپنے دوستوں کو🌾
*چار چیزیں کم ہوں تو بہتر ہیں* :-
خوراک💐
نیند🌼
سستی💐
زیادہ بولنا🌼
*چار چیزیں کبھی نہ چھوڑیں* :
نماز🕌
قرآن📔
ذکر خدا ☝️
صله رحم🌷
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
✍🏻۔۔۔۔۔۔۔
Comments
Post a Comment
آپ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ ایسا کوئی برا کمنٹس نہ کریں جس سے لوگوں یا مسلمانوں کو تکلیف ہو شکریہ
We ask all your friends not to make any bad comments that will hurt people or Muslims. Thank you